@GBTourism_ ایسے لوگ نہ سیاحت کے قابل ہیں نہ تہذیب کے۔ جہاں جاتے ہیں گندگی اور اپنی جہالت چھوڑ اتے ہیں۔ پتھروں پر نام لکھنے سے کوئی بڑا نہیں بنتا، بس یہ ثابت ہوتا ہے کہ انسان شکل کا ہے، عقل کا نہیں۔
@GBTourism_ بابوسر روڈ پر سیاحوں کی گاڑی پر فائرنگ افسوسناک اور تشویشناک واقعہ ہے۔
حکومت اور سیکیورٹی اداروں کو چاہیے کہ فوری کارروائی کر کے ملزمان کو گرفتار کریں،
تاکہ سیاحت جیسے حساس شعبے کا اعتماد بحال ہو سکے۔
@Bol_k_Lub_Azad ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے سب زرداری، نواز، فضل، اور تبدیلی کے دعوے دار
کیونکہ سب ایک ہی دربار کے درباری ہیں Establishment کے وفادار، عوام کے غدار!
@Sha_7610 جو اقتدار میں آ کر صرف وردی والوں کے تلوے چاٹے،
وہ عوام کے لیے کیا خاک کرے گا؟
عوام کو دھوکہ، لیڈر کو رسوائی،
اور خود صرف چاپلوسی کا نمونہ بن کر رہ گیا ہے۔
ایسا شخص نہ خوددار ہوتا ہے، نہ بااختیار
بس زبانی بڑھکیں، عملی صفر!
@GBTourism_ یہ پروفیسر نہیں، جہالت کا اشتہار ہے!
سدپارہ ڈیم میں نہا کر پورے شہر کے پانی کو گندہ کیا، اور اوپر سے اکڑ بھی رہا ہے۔
شرم، تمیز، اور تعلیم — تینوں سے نابلد!
ایسے لوگوں کو سزا نہ دی گئی تو کل یہ پورا نظام برباد کریں گے۔
حدیث شریف:
" اللہ تعالیٰ نے رحمت کے سو حصے کیے، ان میں سے ننانوے حصے اپنے پاس روک لیے اور ایک حصہ زمین پر اتارا۔ اسی ایک حصے کی وجہ سے مخلوق ایک دوسرے پر رحم کرتی ہے، یہاں تک کہ ایک جانور بھی اپنا پاؤں کا نچلا حصہ اپنے بچے سے اس ڈر سے اٹھا لیتا ہے کہ کہیں اسے تکلیف نہ پہنچے۔ "
آج سے فوکس صرف احتجاجی تحریک اور عمران خان پر رکھیں، جو لوگ بھی گروپنگ، لابنگ اور جھگڑے کرتے ہیں انہیں فوری بلاک کریں
کیونکہ یہ وارداتیے کبھی بھی نہیں چاہتے ہیں عمران خان جیل سے باہر نکل آئیں
🚨Copy, paste, post it again
@KaliwalYam@AneesAkt@khurramzeeshan@SadamktPTI
@rizwanghilzai پاکستان اسپورٹس بورڈ میں میجر جنرل کی تعیناتی گویا ایک بار پھر پیغام ہے کہ یہاں اہلیت نہیں، تعلقات چلتے ہیں۔
نہ کھیل کا تجربہ، نہ میدان کا پس منظر بس وردی پہن لو، ہر ادارے کے مالک بن جاؤ!
ایسا لگتا ہے جیسے پاکستان کی ہر کرسی ریٹائرمنٹ کے بعد کی جاگیر بن گئی ہو۔ کھلاڑی پسِ پردہ۔
اگر بھارت ہمارے ساتھ تعاون کرے تو ہم "حافــــظ سعیـــــد اور مسعـــــود اظہــــر" کو بھارت کےحوالے کرنے سے گریز نہیں کریں گے۔ بلاول بھٹو بھارت کی زبان بولنے لگا
اور لانے والے اس طرح کے لوگوں کو منتخب کرتے ہیں
بدقسمت پاکستانی ہجوم
@Sohail2nice ان کا بس چلے تو یہ پاکستان کا پاسپورٹ بھی نیلام کر دیں، بس کرسی سلامت رہے!
جنہیں قربانیوں کی نہیں، اقتدار کی پروا ہو، وہی بھارت کی زبان بولتے ہیں!
اب دیکھنا یہ ہے کہ قائد کے پاکستان میں،
قائد اعظمؒ کے فرمان “اسرائیل کو کبھی تسلیم نہیں کریں گے” پر عمل ہوتا ہے
یا ہم نے واقعی اپنی غیرت، تاریخ اور نظریہ سب کچھ بیچ ڈالا ہے؟
فیصلہ سازوں کو اسرائیل پر اپنی پالیسی واضح کرنا ہو گی
ورنہ قوم کی طرف سے سخت مزاحمت کے لیے تیار رہیں!