ملاحظہ کیجیئے!
سندھ پبلک سروس کمیشن کی کارکردگی۔سندھ ہائی کورٹ حیدرآباد بینچ نے کمیشن کو دو سال پہلے 1783 میڈیکل آفیسر اور CCE میں مبینہ اقربا پروری،بددیانتی اور کرپشن کی بنیاد پر بند کردیا تھا۔اب میونسپل آفیسر کے امتحانات مشکوک ہیں۔میرٹ کا قتل عام بند کرو۔
سندھ بچاؤ۔کرپشن بھگاؤ
ملاحظہ کیجیئے!
سندھ پبلک سروس کمیشن کی کارکردگی۔سندھ ہائی کورٹ حیدرآباد بینچ نے کمیشن کو دو سال پہلے 1783 میڈیکل آفیسر اور CCE میں مبینہ اقربا پروری،بددیانتی اور کرپشن کی بنیاد پر بند کردیا تھا۔اب میونسپل آفیسر کے امتحانات مشکوک ہیں۔میرٹ کا قتل عام بند کرو۔
سندھ بچاؤ۔کرپشن بھگاؤ
30 ستمبر 1988
30 ستمبر 2023,
سانحہ حیدرآباد
حیدرآباد کے 27 مقامات پر عام شہریوں اور مسجد سے نکلنے والے نمازیوں پر گولیاں برسائی گئیں اور اسپتال حیدر آباد کے شہریوں کی لاشوں اور زخمیوں سے بھر گئے اور ہر طرف خون ہی خون تھا۔
متاثرین 30 ستمبر 1988 سانحہ حیدرآباد انصاف کے منتظر
ارشد ندیم نے ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ کی تاریخ میں پاکستان کو پہلا تمغہ جتوادیا۔ہنگری کے دارالحکومت بوڈاپسٹ میں منعقد ہونے والی ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئین شپ میں جیولن تھرو کے فائنل مقابلے میں چاندی کا تمغہ حاصل کر لیا ہہے
( تصاویر 18 دسمبر 2022 KPT اسٹیڈیم کراچی کی ہیں۔ )
“ ہم نے پل بھر میں نصیبوں کو بدلتے دیکھا “
6 جولائی 2023 کو اسلام آباد میں مقامی این جی او کی تقریب میں نامزد نگراں وزیراعظم سنینٹر انوار الحق کاکڑ ,حق پرست رکن قومی اسمبلی انجینئر صابر حسین قائم خانی۔رکن قومی اسمبلی رومینہ خورشید ۔
پس منظر میں حیدرآباد کے دو صحافی بھی نمایاں ہیں
یہ بالیقیں حسین ہے نبی کا نورِ عین ہے
دلاوری میں فرد ہے بڑا ہی شیر مرد ہے
کہ جسکے دبدے سے دشمنوں کا رنگ زرد ہے
حبیبِ مصطفی ہے مجاہدِ خدا ہے یہ
جبھی تو اس کے سامنے، یہ فوج گرد گرد ہے
یہ بالیقیں حسین ہے نبی کا نورِ عین ہے
#يوم_عاشورا
یہ بالیقیں حسین ہے نبی کا نورِ عین ہے
دلاوری میں فرد ہے بڑا ہی شیر مرد ہے
کہ جسکے دبدے سے دشمنوں کا رنگ زرد ہے
حبیبِ مصطفی ہے مجاہدِ خدا ہے یہ
جبھی تو اس کے سامنے، یہ فوج گرد گرد ہے
یہ بالیقیں حسین ہے نبی کا نورِ عین ہے
#يوم_عاشورا
پارلیمانی سیکرٹری برائے بحری امور انجینئر صابر حسین قائم خانی نے قومی اسمبلی کے ا��لاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ڈیجیٹل مردم شُماری پاکستان کا خواب تھا کیونکہ مردم شُماری کے اعدادوشمار ایک بڑا مسئلہ رہا ہے۔ موجودہ مردم شماری میں بھی بہت سی شکایات ہیں مگر اس کے باوجود ہمارا مطالبہ ہے کہ اس کو منظور اور نافذ کیا جائے،
مردم شُماری ہو چکی ہے اس کو منظور کرتے ہوئے حلقہ بندیاں کی جائیں،
ہر سال مون سون میں آنے والی بارشوں اور اب ہر چند ماہ بعد آنے والے سمندری طوفان سے زیادہ تر سندھ کے شہر متاثر ہوتے ہیں جس سے وہاں کے لوگوں کی زندگیاں متاثر ہوتی ہیں،
موجودہ بارشوں سے لطیف آباد اور حیدرآباد بہت متاثر ہوا ہے،
متاثرین کے ریلیف کے لیے فوری اقدامات اٹھائے جائیں۔
@EngrSabirKK #NASession
Speaker National Assembly Raja Pervez Ashraf presided a meeting at Parliament House. Matters pertaining to Constitution and Legislation were discussed.
The meeting was attended by
Federal Minister for Law and Justice Senator Azam Nazeer Tarar, Federal Minister for Commerce Syed Naveed Qamar, Attorney General for Pakistan, Mr. Qadir Khan Mandokhail, MNA Mr. Aslam Bhootani, MNA, Engr. Sabir Hussain Kaim Khani, MNA.
@RPAPPP@AzamNazeerTarar@naveedqamarmna@MNAmandokhail@EngrSabirKK
Honorable Speaker of the National Assembly Raja Pervez Ashraf along with the Members of the Sub-Committee on Restoration of Old National Assembly Hall Engr. Sabir Hussain Kaim Khani and Ms. Asiya Azeem inspected the restoration work being carried at the Hall.
Restoration of the Hall was approved by the Parliamentary Committee to Oversee Preparations for the Golden Jubilee celebrations of the Constitution, 1973 as part of the commemorations.
#MQMPakistan MNA @EngrSabirKK in his #budget2023 speech on the floor of the National Assembly, brought the attention of Deputy Speaker and Minister for Finance towards the issue of funds that may get lapsed.
ہمارے یہاں جتنے بڑے ادارے ہیں وہاں کوئی مستقل ہیڈ نہیں ہے ایڈہاک ازم کی بنیاد پر چلائے جارہے ہیں
جب آپ مردم شماری ٹھیک نہیں کررہے تو یہ بجٹ بھی غلط ہے، ایک ہی حکومت کے ماتحت چلنے والے 4 وفاقی ادارے انکا ڈیٹا آپس میں نہیں ملتا تو یہ بجٹ کیسے سہی ہوسکتا ہے. MNA MQM @EngrSabirKK