آج سکھربیراج سےگزرنا ہوا۔ تین دنوں سےیہاں تین لاشیں تیر رہی ہیں۔ تھانہ روہڑی اور تھانہ سکھر میں حدود کےاختلاف کی وجہ سےانھیں نکالا نہیں جاسکا۔ کیسا خراب طرزحکمرانی اور سنگدلی ہے۔ مقامی لوگوں نےبتایا کہ 23 لاشیں دیکھی گئیں، 6 کو نکالا جا سکا۔ افسوسناک شرمناک
#ظالم_حکمران_بےبس_عوام
We have tabled the regularisation bills for ad-hoc doctors & teachers in the KP assembly. Approximately 34000 teachers & 700 ad-hoc doctors will be regularised.
Thank you to CM @IMMahmoodKhan for his leadership & education minister @ShahramKTarakai for driving the education bill.
@IrshadBhatti33 ہماری صحافت بیغیرت خانہ بن کر رہ گئی ہے؟
جوصحافی جاتا ہے سچ لکھنےوالا سچا بن کر آئے نہ آئے بغیرت ، بن کر ضرور نکلتا ہے؟
ایک ، دس نہیں ہیں جنکے نام لکھوں کیونکہ بیغیرتوں کی ڈھیر لگی ہے،
پیمرا کو دیکھنا چاہیے کہ ایسا کیا ہے صحافت میں کہ بیغیرتی کا رحجان بڑھتا جارہا ہے؟