Adding my support here to GC and the other former international captains. I hope the court ordered medical assessment be allowed to run its course, and that family visits continue. I hope Imran Khan is treated with the dignity anyone deserves
بریکنگ نیوز 🚨خان کا خُوف، ٹانگیں کانپ گئیں، انٹرویو روک دیا گیا 🔥🔥
پاکستان کے سرکاری اسپورٹس چینل " پی ٹی وی اسپورٹس " پر پاکستان اور انگلینڈ کے میچ کے دوران کھانے کے وقفے کے فورا بعد خان کے بیٹوں کا انٹرویو نشر ہوگیا۔ 21 سیکنڈ تک خان کے بیٹوں کا انٹرویو دیکھایا گیا، پھر اسکے بعد انٹرویو کاٹ کر، اشتہارات چلا دیے گئے۔ اہم سوال یہ کھڑا ہوتا ہے کہ کیا یہ پروڈیوسر کی طرف سے کی گئی دانستہ طور پر کوئی غلطی ہے، بہادی و جرأت کا مظاہرہ ہے یا پھر کسی کو اشارے کے طور پر دیکھانے کیلئے چند سیکنڈ کیلئے انٹرویو چلنے دیا گیا؟ مجھے یہ جان بوجھ کر غلطی نہیں لگتی۔ ایک پلان کے تحت سب کچھ ہوا ہے۔
اس ساری ویڈیو میں ایک چیز کمال کی ہے مریم نواز چائینیز سے ہاتھ ملا رہی تھی کیونکہ وہ محرم ہیں اور پاکستانیوں سے نہیں ملا رہی تھی کیونکہ وہ غیر محرم ہے
وہ جب ایک ایسے شخص کے پاس پہنچے جو تھوڑا بہت چائینیز لگتا تھا مریم نے تھوڑا ہاتھ آگے کیا پھر قریب سے دیکھا کہ پاکستانی ہے تو فوراً ہاتھ پیچھے کر لیا کہ یہ تو غیر محرم ہے
🚨 حفیظ اللہ نیازی صاحب کی نظر میں پاکستان کا اصل کرائسز اور اس کا حل
پاکستان کا اصل کرائسز یہ ہے کہ پورے عوام کراچی سے چترال تک اور بلوچستان تک اس جماعت تحریک انصاف کے ساتھ ہیں جس کو سیاست میں حصہ لینے کی اجازت نہیں ہے،
پاکستان کی عوام موجودہ نظام کے لیے اجنبی ہو چکی ہے ،
جب ملک کی اکثریت نظام کا حصہ نہ ہو اور اپنے ہی ملک میں اجنبی کے طور پر رہ رہی ہو تو معاملات کیسے چلیں گے؟
جمہوریت کا مطلب ہوتا ہے بائی دا پیپل ، جمہور کی آواز ،اکثریت کی آواز،
مگر جب اکثریت آپ کے ساتھ آن بورڈ نہ ہو ، سنک نہ ہو ،
تو اصل کرائسز یہ ہے اس کو حل کریں،
اکثریت آپ سے ناراض ہے اس لیے وہ تخریب کاری کرنے والوں کو بھی سپورٹ کرتے ہیں کہ پاکستان کو تکلیف پہنچے ،
آپ کو یہ سوچنا ہوگا کہ اس ناراض اکثریت کو آن بورڈ کیسے کرنا ہے؟ ان کو کاٹ کر بحیرہ عرب میں نہیں پھینک سکتے،
پاکستان سے الگ نہیں کر سکتے ،
عمران خان کے ساتھ شاید سب سے زیادہ اختلافات میرے ہوں لیکن ہم زمینی حقائق کو کیسے جھٹلا سکتے ہیں؟
عمران خان کو آن بورڈ کیے بغیر معاملات نہیں چل سکتے ،
جائیں اور جیل جا کر اس سے بات کریں، عمران خان سے کہیں کہ ہمیں ملک کی خاطر آپ کی مدد چاہیئے،
خان سے کہیں کہ خدا کے واسطے ہم آپس میں بعد میں نمٹتے رہیں گے لیکن اس وقت ملک کی خاطر ہمیں اپنی مدد دیں،
اگر عمران خان یہ مدد دے دیں تو یہ ان کی مہربانی اور بڑا پن ہے ،
حفیظ اللہ نیازی صاحب کی مہرین منان کے پروگرام میں گفتگو
رانا ثناء اللہ کی لاجک سنیں
رانا ثناء اللہ کہہ رہا ہے کہ جہادی تنظیمیں جو بھارتی فوج کے خلاف لڑتی تھیں وہ اب کشمیر ایکشن کمیٹی کیساتھ مل گئی ہیں
لیکن کل رانا ثناء اللہ کہہ رہا تھا کہ کشمیر ایکشن کمیٹی کو بھارت سے فنڈنگ ہوتی ہے، تو کیا بھارت ان جہادی تنظیموں کو فنڈ کر رہا ہے جو بھارت کے خلاف لڑتی ہیں ؟
ان ظالموں کی زہنی حالت دیکھو یہ دنیا کو کہہ رہے ہیں کہ پاکستان میں جہادی تنظیمیں پھر سے ایکٹو ہو گئی ہیں یہ پاکستان کے خلاف خود جھوٹا بیانیہ بنوا رہے ہیں صرف اور صرف کشمیر ایکشن کمیٹی کو نیچا دکھانے کے لیے
یہ پاکستان دشمن ہیں
آج ایک نیا ٹرینڈ شروع کرتے ہیں ۔۔
#har_jagah_imran_khan
میں نے نوٹ کیا ہے آہستہ آہستہ نااہل قیادت عمران خان کی بات کرنا چھوڑ رہے ہیں لیکن ہم نہیں بھولنے دیں گے۔۔جہاں سے عمران خان کی ویڈیو ملے اپنی وال پہ لگاؤ۔ بھردو X کو عمران خان کی ویڈیوز سے
#راولاکوٹ#altın
یہ زیشان روکھڑی کی بانہوں میں جھولنے والی لڑکی کا نام زینب یوسف ہے ۔۔۔ جی وہی مشہور ٹک ٹاکر جو اجکل ٹرینڈنگ میں ہے
جیسے شوگر ڈیڈی کی تلاش ہے کچھ دن پہلے مسٹر پتلو کے گیم شو میں ہوسٹنگ کر چکی ہے ۔۔
اس کی وجہ شہرت صرف اک کلپ بنا تھا جس میں اس نے کہا تھا مر جاونگی پھوپھو کے بیٹوں سے شادی نہی کرونگی ۔۔
کچھ دن پہلے نیشنل ٹی وی پر بیٹھ کر اس نے لڑکوں کو مشورہ دیا انٹیاں پھنساو اور ان سے گاڑیوں کی بجاے کیش نکلواو ۔
اب اس نے لڑکیوں کو کہا ہے کہ شوگر ڈیڈی رکھو اور خوب ان سے پیسہ نکلواو ۔ اور یہ سب ٹی وی پروگرام میں اس ملک میں بولا جارہا ہے جسکا نام اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے ۔۔
اور اب اس کا یہ کلپ بھی سن لیں جس میں وہ کہ رہی ہے اسے کسی تگڑے بکرے کی تلاش ہے جس کے پاس پیسہ ہو ۔۔
فضا علی اسے اشاروں میں زیشان روکھڑی کا نام بتاتی ہے اس کے بعد یہ اس کے پاس پہنچ جاتی ہے ۔۔ اور ان کا لیونگ ریلیشن اسقدر اگے چل جاتا ہے کہ سوشل میڈیا پر یہ بھی مشہور ہوجاتا ہے کہ دونوں نے شادی کر لی ہے ۔۔ مگر وہ اس کیلے بکرا تھا ۔
مطلب کہ اس عورت کے خیالات دیکھیں اور اس کے حالات دیکھیں ۔۔ اور کبھی یہ لاہور کے شہزاد ڈوگر کا انٹرویو کرنے پہنچ جاتی ہے ۔۔
تو کبھی رجب بٹ کے بگ بردار ملک زمان کا انٹرویو کرنے پہنچ جاتی ہے ۔۔۔ تو کبھی عثمان ورک اور زیشان روکھڑی کے ساتھ ہارس رائیڈنگ کرتی پھر رہی ہوتی ہے ۔
اسے صرف بکروں کی تلاش ہے یا پھر اسے بہترین شوگر ڈیڈی کی تلاش ہے ۔۔ جسکے پاس دولت ہو ۔۔۔
یہ اسکا زاتی فعل ہے وہ جو بھی کرے مگر اس بے حیای کو کھلے عام پرموٹ کرنا اور اس ملک کے نوجوان لڑکے لڑکیوں کو پیغام دینا اپنی زندگی اسان بنانی ہے تو شوگر ڈیڈی اور شوگر ممی ہائیر کرو ۔۔ یہ تو بیغرتی بیشرمی سے بھی اگے کا لیول ہے ۔
ریاست پاکستان سے بس اتنی سی التماس ہے اگر ان ڈیجٹل کھوٹوں کو بند نہی کر سکتے تو پھر اس ملک کے ساتھ اسلامی جمہوریہ پاکستان سے لفظ اسلامی ہٹا کر ساتھ میں 18 + لازمی لکھ دیں ۔۔
اگر کوئی شخصیت جنگ رکوا سکتی ہے تو وہ میاں نوازشریف ہیں ، وہ ٹرمپ کو ایک فون کال کرکے یہ جنگ رکوا سکتے ہیں، ن لیگ کے ورکر کی مریم نواز صاحبہ کے خطابات سننے کے بعد گفتگو
@AsaddRattay اللہ کی قسم نفرت ہورہی ہے اب اس وردی سے۔۔ اپنے پاکستانیوں کو ہی یہ اپنا نہیں سمجھتے۔۔۔ اب تو ان کے لیے ہدایت کی دعا بھی نہیں نکلتی اتنے بے غیرت ہوچکے ہیں یہ
@fake_burster سولنگی ایک ہی بار ہم پاکستانیوں کو ایٹم بم مار کر مار کیوں نہیں دیتے یہ روز روز کی اذیت سے جان چھوٹے اور اس ملک پہ جنرلز دل کھول کر حکمرانی کریں۔ وقت کے یزید اور فرعون ہو تم۔لوگ لیکن اللہ سے امید ہے ایک دن تمہارا انجام ان آنکھوں سے دیکھیں گے