آپ نے انٹرا پارٹی الیکشن نہیں کروائے آپ کی رجسٹریشن منسوخ کی جاتی ہے، الیکشن کمیشن
جناب یہ دیکھیں یہ آپ کا دیا گیا پیپر ہے نا پڑھیں کیا لکھا؟ شاہد خاقان
یہی کے دو ہزار ممبران ہوں پھر جنرل کونسل کا الیکشن ہو ،الیکشن کمیشن
جی بس یہی دکھانا تھا دو ہزار بندے یہاں میرے اور مفتاح کے سوا تیسرا بندہ نہیں آپ کہتے الیکشن کراؤ تھوڑی مہلت دیں ممبران پورے ہوتے ہی میں الیکشن کروا لوں گا، شاہد خاقان
زرا دیکھ کر بتاؤ کتنی ملہت ہم مزید دے سکتے، چیف الیکشن کمشنر کا ساتھیوں سے سوال،
باقی تو چپ رہے اک بندہ آخری والی کرسی سے بولا جناب ایک آنکھ والا بندہ جو گدھے پر سوار ہو کر آئے گا اور اس کی پیشانی پر کافر لکھا ہو گا،
اس کے آنے تک کی مہلت دے دیں شاید شاہد صاحب ممبران پورے کر لیں....!!!
@GovernorSialkot Just visit Rawalpindi, PP-16, Khayaban E Sirsyed. MPA on Noon League. There's encroachment everywhere, @CMComplaintCell closed the complain without any action and despite feedback, nothing happened. You're free to have your opinion, but all is not Gold in Punjab.
سیاست اپنی جگہ، لیکن پاکستان کا مستقبل روشن ہے۔ یہ ملک دنیا کے عظیم ممالک میں شامل ہوگا، اور یہ صرف میں نہیں کہہ رہا بلکہ دنیا کے بڑے بڑے سیاسی ماہرین بھی یہی کہتے ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف کے کچھ عناصر اب بھی پوری کوشش کر رہے ہیں کہ پاکستان کا نام بدنام کیا جائے، لیکن ہمیشہ کی طرح وہ ناکام رہیں گے۔ یہ ملک ہے تو ہم ہیں، اور اگر یہ ملک نہیں ہوگا تو ہماری کہیں بھی عزت نہیں ہوگی۔
جتنی محنت وزیرِاعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اس ملک کو بچانے اور اسے ایک عظیم ریاست بنانے کے لیے کر رہے ہیں، شاید ہی کسی نے کی ہو۔ اسی لیے میں بار بار کہتا ہوں، تمام لوگ سیٹ بیلٹ باندھ لیں، ہم ایک عظیم ملک بننے جا رہے ہیں۔
اس وقت حکومت کے دفاع میں کچھ لکھنا پاپولر اوپینین نہیں ھوگا ،کسی بھی ملک میں مصنوعات کے مہنگے ھونے کا دفاع بہت مشکل ھے ،ھم اپنا غصہ بھی نکال لینگے لیکن اگر جنگ ھے اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں عالمی مارکیٹ میں بڑھ گئی ھیں تو آج سستی قیمتیں رکھ کر بھی کل اس سے بڑی تباھی آئے گی جیسا کہ عمران خان نے حکومت سے جاتے جاتے پٹرول کی قیمتیں کم کردی تھیں،یہ جنگ بھی کچھ دن میں رک جائے گی اور قیمتیں بھی انشاء اللہ کم ھوجائینگی۔کچھ وقت اور شک کا فائدہ حکومت کو بھی دیں۔