شوکت خانم اسپتالوں میں سرطان (کینسر) کے ہر 4 میں سے 3 مریضوں کا علاج مفت کیا جاتا ہے۔ اپنے زکوٰۃ و عطیات سے #EasetheBurdenofCancer میں ہمارا ہاتھ بٹائیے!
▪️عطیہ کرنے کیلئے https://t.co/VQzcuLE8vQ استعمال (visit) کیجئے!
▪️ہمارے نمائندے کے ذریعے گھر بیٹھے اپنے زکوٰۃ وعطیات بھجوانےکیلئے 080011555 پر کال یا 03000666363 پر وٹس اپ (WhatsApp) کیجئے!
https://t.co/UdTlPQf8VH
#ZakatForSKMCH #Zakat
ان کا نظریہ اپنی ذات اور چند لوگوں کی منشا ہے، یہ نظریات پے آنسو بھی بہا دیتے ہے لیکن جب خود کا مفاد ہو- @ImranKhanPTI کو یہ کریڈٹ جاتا ہے کہ اس نے سارے کرداروں کو ننگا کر دیا ہے، ورنہ لوگ آج تم ان کو نظریاتی سمجھتے رہے ہے-
پاکستانیوں، پہچانو اس رضا ربانی کو ۔۔۔اس نے 40 سال پاکستان کو کھایا ہے آئین و قانون کے نام پر ۔مگرمچھ کے آنسو بہاتا رہا ہر پلیٹ فارم پہ خود کو جمہوریت اور آئین پاکستان کا سب سے بڑا علمبردار بتاتا رہا ۔۔اور آج جب سچ میں آئین کی حفاظت اور آئین کی عزت کی بات تو آئی تو اپنے مالکوں کے حکم کے بغیر بات بھی نہیں کرسکتا ۔۔۔ہٹاو یار اس مائیک کو :)
اے پایا جے توڈا جمہوری علمبردار ڈرامے باز رضا ربانی
As PMLN did in 1997 by storming SC to attack CJ Sajjad Ali Shah hearing a contempt petition against Nawaz Sharif, today PMLN is again threatening SC & CJP because they are petrified of elections. I want ppl of Pak to be ready to come out in streets if need be to save Rule of Law,
الحمدللّٰہ مریم بی بی کی قیادت میں ممبرشپ ڈرائیو شروع کرنے جا رہی ہوں، لاہور سے تعلق رکھنے والے جو نوجوان مسلم لیگ ن کا حصہ بننا چاہتے ہیں وہ یہ فارم پُر کر کے 03333330092 پر واٹس ایپ کرے، یوتھ کامستقبل مسلم لیگ ن کے ساتھ سےہے۔۔۔
@pmln_org آج سے پہلے تو یہ بتانے کی کبھی ضرورت نہی پڑی- اسکا مطلب صاف اور واضح ہے کہ لوگ تمہاری ٹکٹیں لے نہی رہے اب
کوئی بات نہی دل چھوٹا نا کرو-
@MaryamNSharif ڈاہین ساری سیٹوں سے خود کھڑی ہو کہ @PTIofficial کو ٹیف ٹائم دو-