BYCکے رہنماؤں کو اب بھی احتجاج کی جگہ نہیں دی گئی حکام پریس کلب جانے والی تمام سڑکیں سیل کر دی پرامن احتجاج بارش اور دھوپ میں ننگے فٹ پاتھوں پر جاری ہے یہ کریک ڈاؤن بلوچ آوازوں کو دبانے کی واضح نیت ظاہر کرتا ہے @HamidMirPAK @CMShehbaz @MaryamNSharif
🚨 #Pakistan
We are deeply concerned by reports that Baloch WHRD Sammi Deen Baloch @SammiBaluch - 2024 @FrontlineHRD award winner - has been arrested by Karachi police and taken to an unknown location.
We call for her immediate release and an end to reprisals against Baloch HRDs.
PAKISTAN: More than 38 hours since Mahrang Baloch's unlawful detention, she is still being denied access to her lawyers and family. There are also worrying reports of continued arbitrary arrests and detentions across Balochistan province.
Pakistani authorities must immediately release Mahrang Baloch and all others being detained for exercising their right to peaceful protest, and refrain from implicating Baloch activists in frivolous cases to unlawfully prolong their detention.
مادر چودی اپکا کلچر ہوگا ہمارے ہاں ماووں کا احترام ہے۔
یہ سوال آپ ریاست سے کریں کہ یہ دہشتگردی کے واقعات روکنے وہ ناکام کیوں ہے۔
اگر آپ چاہتے ہے کہ تمام بلوچ بھی آپکے خواہش کے مطابق مار دئے جائے اس واقعے میں یہ آپکی خواہش ہوسکتی ،مگر ��نصاف صرف ریاست فراہم کرسکتی۔
اسکا تعلق کانک سے ہے.
کانک کے باسیوں سے نشاندہی کی درخواست کی جاتی ہے۔
جس عبدالشکور رئیسانی کو سراج رئیسانی کا رشتہ دار بنا ک�� لایا گیا ہے وہ مستونگ کانک نہیں بلکہ کشمیر کے علاقے نیلم کا رہائشی ہے اور وہاں ایک یونین کونسل کا چرمین ہے۔
ہوسکتا ہے کہ یہ @MahrangBaloch_ کا بھائی ہو ،میں تو اسکے قوت مدافعت کو سلام پیش کرتی ہوں کہ کوئٹہ کے یخ سوز موسم میں نوجوان موسم گرما کے مزے لوٹ رہے ہے وہ بھی بغیر کسی جرسی اور شال اور سوئٹزر کے۔
دیا پتہ کرو! آخر ک��ا کھانا کھاتا ہوگا ماہرنگ کا بھائی کہ اسے ٹھنڈ ہی نہیں لگ رہا؟
*ڈاکٹر ماہ رنگ سے متعلق جان اچکزئی کا بیان اور مولانا کا ردعمل*
مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے ڈاکٹر ماہ رنگ کے والد سے متعلق جان اچکزئی کے نازیبا بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے دو ٹوک اور واضح پیغام جاری کردیا
کل کے حق دو تحریک بلوچستان کی موٹر سائیکل ریلی کو *ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ* اور ان کے ساتھیوں اور 26 دسمبر کے *خواتین و مرد مزاحمتی جہدکاروں* کے نام منسوب کردیا گیا
کل موٹرسائیکل ریلی اسلام آباد میں بیٹھے ہماری ماؤں بہنوں اور 26 دسمبر کے مزاحمتی عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لئے نکالی جائے گی
کیونکہ ہم بلوچ عوام کے لئے جدوجہد کرنے والے ہر جہدکار کے ساتھ ہیں
حق دو تحریک بلوچستان
بلوچوں کے خلاف ریاستی دہشتگردی اور نسل کشی کے خلاف بلوچستان سراپا احتجاج ہے۔ دیگر علاقوں کی طرح گڈانی سے بھی ایک بڑی تعداد میں لوگوں نے مرکزی شاہراہ پر دھرنا دیا ہوا ہے۔ اس وقت بلوچستان کے ہر علاقے سے ہزاروں کی تعداد میں لوگ سڑکوں پر ہیں، مرکزی شاہراہیں بند ہیں اور تحریک شدت سے جاری ہے۔ ریاست بلوچستان میں جاری نسل کشی بند کریں اور اپنے پالیسیوں میں تبدیلی لائے۔
#MarchAgainstBalochGenocide