Amir Liaqat passed away. Many people, including me, criticized a lot of things about him during his life but now that he is gone, please make a prayer for him and remember him for his good things only. Everyone make mistakes in life. Forgiveness is the highest virtue.#amirliaquat
@AnsarAAbbasi پاکستان میں اقتدار استعمال ہی ایک کام کیلئے ہوتا ہے، خود کو صاف کرنا اور دوسروں کو گندا۔ اور اسی میں حکومت کی مدت پوری ہوجاتی ہے اور عوام کھیل تماشہ دیکھ کر اگلی پھر ووٹ دے دیتے ہیں۔ یہی ہونا ہے اس دفعہ بھی اور یہی ہماری تقدیر ہے
@RehamKhan1 بلکل آنٹی آپنے درست اندازہ لگایا۔ عمران خان کو ہمیشہ اپنے کئے کی سزا ملتی ہے۔ کبھی انکے پرانے پارٹی نمائندوں کے شکل میں اور کبھی پرانی بیوئی کی شکل میں۔ آپ، علیم خان اور کئی اور عمران کی گناہوں کی سزا ہو جو اس جہاں میں مل رہی ہے۔
@RehamKhan1 Its not the time of revenges and point scoring. As pakistani citizen I totally condemn whatever that mob did last night in madina. But, im also against the political point scoring over this accident.
پی ٹی آئی قیادت مسجد نبوی کے واقعے کی مذمت کیوں نہیں کررہا؟ نیز وہاں جن لوگوں نے مسجد کے آداب کی پامالی کی ہے ان سے لاتعلقی کا اعلان کیوں نہیں کر رہے؟
پلیز مجھے پٹواری جیالہ اور یوتھیا نہ سمجھے۔ یہ ایک عام پاکستانی شہری کے سوال ہیں۔
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
@ImranKhanPTI پی ٹی آئی قیادت مسجد نبوی کے واقعت کی مذمت کیوں نہیں کررہا؟ نیز وہاں جن لوگوں نے مسجد کے آداب کی پامالی کی ہے ان سے لاتعلقی کا اعلان کیوں کر رہے؟
پلیز مجھے پٹواری جیالہ اور یوتھیا نہ سمجھے۔ یہ ایک عام پاکستانی شہری کے سوال ہیں۔