The new price of petrol is Rs 458.41 per litre. It was increased by Rs 134 per litre last night. This increase includes an increase of Rs 55 in petroleum levy. So the government decided to increase tax on petrol by Rs 55 at the same time it was raising prices.
So let’s understand this. The government last night raised petrol prices by Rs 79 per litre but at the same time also decided to raise taxes on petrol by Rs 55 for a total increase of Rs 134 per litre. And it keeps saying it doesn’t want to burden the people and wants to lift the burden itself. Theek ho gaya.
چوہدری کے لیے اس ملک میں بہت خوشحالی ہے۔ اس وقت ملک کی 99 فیصد کی طاقت اور 70 فیصد ملک کی دولت اس کمرے میں بیٹھی ہے اور سوال ہم چوہدری کے مزارے کا پوچھ رہے ہیں وہ یہاں ہی نہیں۔ خوشحالی کا طریقہ productivity میں ہے لیکن اس وقت ہو گی جب آپ لوگوں کو لیول پلیئنگ فیلڈ دیں گے، مصدق ملک
بندہ اس پر سر پیٹے یا کیا کرے ، کہاں سے آتے ہیں ایسے دماغ ؟
پاکستان کا نیشل فلیگ کیرئیر PIA جس کو بڑی محنت کے ساتھ برسوں میں ہم نے برباد کیا ہے اب اسکو بیچا جارہاہے تو لائن دیکھیں ذرا " عظمت کی اونچی اُڑان"
سرکاری اشتہار میں اسی عالمی وقار بحال کرنا اور جناب شہباز شریف صاحب کا تاریخی اقدام قرار دیا گیا ہے
Saudi Arabia and Pakistan signed a mutual defense pact that any attack on either country will be considered an attack on both.
A historic development..let's wait for further developments and some aftershocks !!!
#SMDA
دوبارہ یہ ویڈیو پوسٹ کرنے کا دل کر رہا ۔۔
ٹرمپ کے سامنے فلسطین کا جھنڈا
آزاد فلسطین ، ٹرمپ ہمارے دور کا ہٹلر ہے" کے نعرے
ٹرمپ پہ دوبارہ کوئی اعتبار نہیں کرے گا ۔ یہ دو منہ والا سانپ ہے جو مظلوموں کو ڈستا ہے
ڈیڑھ سال سے لائیو کربلا غزہ میں چل رہا ہے جہاں بچوں کو سر عام مارا جا رہا دنیا کے سینے میں دل نہیں عالمی قانون وی خاموش نے ۔۔۔ واقعہ کربلا کے تناظر میں @mohammedhanif محمد حنیف صاحب کا پنجابی وی لاگ سننے کے لائق ہے
لاہور میں اشرافیہ کا کلب “ لاہور جمخانہ “ 1090 کنال صرف 50 پیسہ فی کنال لیز پر ( اور یہ بھی ادا نہیں کی جارہی ) اسکے علاوہ باغ جناح کے 8 ایکڑ پر بھی قبضہ ، ٹیکس ادائیگی ڈبل فگر میں نہیں
مشکل فیصلے ، ٹیکسوں کی بھرمار صرف غریب عوام کے لیے ؟
پارلیمنٹ لاجز کی تزئین و آرائش کے لیے CDA نے 69 کروڑ روپے مانگے لیکن CDA کو 69 کروڑ روپے کی بجائے 1.6 ارب روپے جاری کیے گئے دوسری طرف نئے پارلیمنٹ لاجز کی تعمیر پر اب تک 8.6 ارب روپے لگ چکے ہیں ! اجمل جامی ۔۔۔