خواجہ آصف آدھا سچ بتاتے ہیں آج انہوں نے پارلیمنٹ میں کہا جب اسد قیصر اسپیکر تھے تو ہماری ملاقات ان کے گھر ہوئی تو اس سیاسی میٹنگ میں ISI کے لوگ بھی بیٹھتے تھے
دراصل یہ لوگ اس وقت نیب سے قوانین بدلوا کر اپنی جان بخشی چاہتے تھے اور اس معاملے میں ISI سے مدد مانگ رہے تھے
شہزاد اکبر
🚨🚨نعیم پنچوتھا نے اصل حل بتا دیا
10,000 چھوڑ کر ہم 20,000 بندہ بھی اڈیالہ لے آئیں اس سے پریشر نہیں بنے گا کیونکہ یہ لوگ بے حسی ہو چکے ہیں جب تک ہم کسی ایک مقام پر پشاور یا صوابی میں جمع ہو کر move نہیں کرتے فائدہ نہیں ہو گا ۔
اگر مورخ نر کا بچہ نکلا تو تاریخ میں ضرور لکھے گا کہ آگر عمران خان کے دس بھائی بھی اور ہوتے تو شاید اتنی تکالیف برداشت نہ کرتے
جتنے خان صاحب کی تینوں بہنوں نے کی ہیں 💔
شہباز شریف نے کہا تھا کہ جتنی سپورٹ اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کو دی ،اس کے 30 فیصد بھی ہمیں ملی تو ملک میں انقلاب برپا کردیں گے ،
سپورٹ 30 فیصد نہیں 300 فیصد نہیں ، 3 ہزار فیصد ملی ، تو نتیجہ کیا نکلا ؟؟؟
عمران خان اب عدالتوں کے ذریعے بھی باہر نہیں آسکتے کیونکہ ترامیم کے بعد وہ راستہ بھی انھوں نے بند کردیا ہے
عمران خان معاشی دباو کے ذریعے اب باہر آسگتے ہیں اکر پی ٹی آئی دباو بڑھاۓ تو
عمران ریاض خان
مریم نواز چوتھے نمبر پر ہاری ہوئی ہے لیکن اس کو وزیر اعلٰی لگا دیا گیا
مجھ سے لکھ کر لے لیں کہ سہیل آفریدی کو عمران خان کے علاوہ کوئی نہیں ہٹا سکتا ، پی ٹی آئی میں ہم آپس میں کھل کر بولتے ہیں لیکن عمران خان کے حکم کے آگے سب اکٹھے ہوتے ہیں، شاہد خٹک
عمران خان سے سہیل آفریدی کی ملاقات ہوئی ہے سب یہی کہہ رہے ہیں کہ ابھی غالباً خفیہ بھی رکھا جارہا ہے
سہیل آفریدی کو اسے خفیہ ہی رکھنا چاہیے کیونکہ پھر رولا پڑ جانا ہے
اسٹیبلشمنٹ جب بھی بیچھے والا دروازہ کھولتی ملاقات فیس سیونگ کیلیے تو کسی کو خبر نہیں ہونے دیتی
عمران ریاض خان
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں کریش کر گئی ہیں 80 ڈالر فی بیرل تک قیمتیں عالمی منڈی میں آ گئی ہیں پاکستان میں تیل کی قیمتیں 150 روپے لیٹر پر لائی جائیں یہ حکومت تو 150 روپے لیٹر سے بھی سستا تیل کرنے کے لیے لائی گئی تھی ۔
عمران ریاض خان
بیرسٹر گوہر کی عمران خان سے ایک محفوظ مقام پر ملاقات کروائی گئی ہے پہلے یہ ملاقات سہیل آفریدی کےساتھ کروائی جانی تھی لیکن کچھ تحفظات کی بنیاد پر بیرسٹر گوہر سے کروائی گئی
عمران خان کو جیل سے اس محفوظ مقام پر لایا گیا ہسپتال والی خبر ڈسٹریکشن تھی
اسد طور
خوشخبری۔ ایران امریکہ جنگ کا خاتمہ ہوتے ہی عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 80 ڈالر فی بیرل تک گر گئی۔
شہباز شریف صاحب۔ اب پاکستانی عوام کو پونے چار سو روپے فی لیٹر پیٹرول بیچنے کا کوئی جواز نہیں۔
حکومت کو ابھی اور اسی وقت پیٹرول کی قیمت میں ٹھیک ٹھاک کمی کرنی چاہئے۔ اب یہ ظلم فوری طور پر بند ہونا چاہئے۔
علیمہ خان کا انکشاف 🚨
عمران خان کے ساتھ یہ وہی کرنا چاہتے ہیں جو مصر میں مرسی کے ساتھ ہوا تھا۔ ہم دیکھنا چاہتے ہیں کہ آپ عمران خان کو زہر تو نہیں دے رہے ہیں
🚨🔥بریکینگ نیوز !!🚨🔥
عمران ریاض بھائی کا اسٹیبلشمنٹ کو بہترین پیغام !!🔥🔥
اب بھی وقت ہے، مان جاؤ کہ تمہارا مقابلہ خان سے نہیں اللہ کے انصاف کے ساتھ ہے۔
دیکھو وہ کیسے ایک قیدی کے حق میں ہر ایک سچ کو ظاہر کر رہا ہے۔✊✊🔥
سہیل آفریدی تبدیل نہیں ہو رہے۔ جو بھی ایم پی ایز کا ڈرامہ ہے یہ صرف ایک دھوکا ہے۔ یہ سب ملٹری جنرلز کروا رہے ہیں۔ یہ بجٹ پاس کرنے کے لیے ان کا پلان بی ہے، شہباز گل
کسی نے مجھ سے کہا کہ آپ یہاں اڈیالہ جیل کے باہر نئے عہدوں کے لیے صرف کینڈیڈیٹس بلا لیں تو یہاں 10 ہزار بندہ آ جائے گا۔ 60 لوگوں نے تو صرف سینیٹ ٹکٹ کے لئے کاغذات جمع کئے تھے
علیمہ خان عہدے داروں کو غیرت دلاتے ہوئے 🔥
میں نے اپنے گھر میں پانی کے لیے بور کروا رکھا ہے کیونکہ واٹر سپلائی نہیں۔ میں نے چوکیدار رکھا ہوا ہے کیونکہ سیکیورٹی نہیں۔ مہنگی ترین بجلی کا حل ہم نے سولر لگوایا حکومت اس کے پیچھے بھی پڑ گئی۔ سرکاری اداروں میں بھیڑیے ہیں، جب ریاست ہمیں کچھ دے نہیں رہی تو لے کیوں رہی ہے، مصطفیٰ نواز کھوکھر