اللہُ اکبر۔
یہ 13 سالہ فلسطینی بچہ ہے جس کا نام تھا عونی الُدوس، اس کی خواہش تھی کہ یُوٹیوب پر اس 100,000 سبسکرائیبر ہوں اور یہ مشہور ہوجاۓ۔
اسرائیل نے اس کے گھر پر بم مار کر سارے خاندان کو اس کے سمیت شہی�� کردیا۔۔۔۔۔۔
جنگ کا آغاز فلسطینی شیروں نے اسرائیل کا ٹینک تباہ کر دیا اسرائیل پر ہزاروں راکٹوں کی بارش، مسلم حکمرانوں سے کسی مدد کی توقع نہیں اللہ پاک فلسطینی مجاہدین کی مدد فرمائے آمین
اللہ اکبر اللہ اکبر
آسمان نے ایسے مناظر پہلے کبھی نہیں دیکھے
فلسطینی مجاہدین کے ہاتھوں اسرائیلی فوجیوں کی ذلت آمیز گرفتاری کے مناظر
#طوفان_الأقصى#فلسطين#حماس#Gaza#Hamas
Cross country protests are triggered in response to the government’s possible action against engineers working in Power Sector.
@GovtofPakistan@anwaar_kakar you’re losing the cream of the nation, alas.
@NTDC_Pakistan @Lescoofficial@MEPCOOFFICAL @FESCO_PR @gepcoinfo
وفاقی وزیر برائے توانائی انجینئر خرم دستگیر خان 220کلومیٹر طویل 500 کے وی تھر ۔ مٹیاری ٹرانسمیشن لائن کے افتتاح سے قبل حیدر آباد کے مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس کررہے ہیں ۔
وفاقی وزیر برائے توانائی انجینئر خرم دستگیر خان 220کلومیٹر طویل 500 کے وی تھر ۔ مٹیاری ٹرانسمیشن لائن کے افتتاح سے قبل حیدر آباد کے مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس کررہے ہیں ۔
@kdastgirkhan@AAHashmi2016
Federal Minister for Energy (Power Division) Engr. Khurram Dastgir Khan inaugurating 220 km long 500 kV Thar- Matiari Transmission Line at HVDC Convertor station Matiari. NTDC has completed this transmission line in a record time.
@kdastgirkhan@AAHashmi2016