بڑے بڑے خطیبوں نے تقریریں کرڈالیں آخر میں ایک خطیب آیا قرآن کی فضیلت بیان کی اور کہا کہ قرآن میں زندگی کے ہر پہلو سے متعلق رہنمائی موجود ہے مگر ایک کمی رہ گئ ہے۔
لوگ چونک گئے۔
خطیب نے کہا کہ قرآن میں یہ کہیں نہیں آیا کہ
"غلامی کی زندگی کیسی گزارنی ہے"۔
سابقہ وزیر اعلیٰ گلگت خالد خورشید کی والدہ اپنے بیٹے کی بات کرتے ہوئے تقریر کے دروان رو پڑی ان کا کہنا تھا مجھے بہت لوگ کہتے ہے خالد خورشید کو عمران خان کا ساتھ چھوڑ دینا چاہئے لیکن میں نے کہا اگر میرا بیٹا خالد خورشید عمران خان کا ساتھ چھوڑ دیتا تو وہ میرا بیٹا نا ہوتا پھر آج ہم سب عمران خان خان کے ساتھ کھڑے ہے
نہ زمین پھٹی نہ آسمان گرا….
لاہور، ماڈل ٹاؤن میں کم عمر گھریلو ملازمہ کو مالکن کے بیٹے اور ڈرائیور نے زیادتی کا نشانہ بنایا۔ بچی کے حاملہ ہو جانے پر مالکن نے نجی کلینک میں اسقاط حمل کروانے کی کوشش کی۔ طبعیت بگڑنے پر لڑکی کو سروسز ہسپتال لیجایا گیا جہاں وہ دم توڑ گئی۔
یہ مرنے سے پہلے اس بچی کا وڈیو ہے۔
کیا ان ذمہ داران کے خلاف کاروائی ہو گی؟ کیا اس غریب کو کبھی انصاف ملے گا؟
اچھا 1968 والی BA کی ڈگری پر
تصویر 2018 کی ؟🤔🫤
خان صاحب کی ہر بات 💯 فیصد درست ثابت ہو رہی ہے
ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں اوپر سے
کوشش بھی کرتے ہیں
@369_Sch
The only thing I miss these days is hiking in our northern mountains with my sons.
Allah has blessed Pakistan with the best mountain trekking in the world. Inshallah one day we will make Pakistan the skiing capital of the world.
A police officer in the US assaulting a woman.
If this had happened in Iran, the entire Western media would already be condemning it and crying out about women's rights in Iran.
شہادت کے بعد نئی قیادت کا آنا ایک فطری عمل ہے مگر علی رضا کی شہادت کے بعد امیر شھرام ایرانی کی بطور نیول کمانڈر تقرری، اور ان کا اہلِ سنت سے تعلق ہونا، اس بات کا واضح پیغام ہے کہ
اسلام کی طاقت فرقوں میں نہیں بلکہ اتحاد میں ہے۔
❤️ شیعہ سنی اتحاد — امت کی اصل طاقت ❤️