عیدالاضحیٰ مبارک! 🌙✨
اللہ کرے یہ بابرکت دن آپ اور آپ کے پیاروں کے لیے خوشی، سکون اور کامیابی لائے۔
اس عید پر آئیے قربانی، محبت اور انسانیت کے ان خوبصورت جذبوں کو یاد کریں جو نہ صرف لوگوں بلکہ ہماری زمین 🌍💚 کے لیے بھی اہم ہیں۔
#Eid_ul_Adha#Eid#Eid2026
ملیر ندی مر نہیں رہی بلکہ ہم اسے مار رہے ہیں
ماحولیاتی صحافت میں ایک اصطلاح ہے “سست تشدد”: وہ تباہی جو آہستہ آہستہ ہوتی ہے، جو فوری نہیں ہوتی، جس کی وجہ سے کیمرے نہیں آتے، بریکنگ نیوز نہیں بنتی۔ لیکن وہ اتنی ہی حقیقی ہوتی ہے جتنی کوئی آنے والی تباہی۔
https://t.co/SxO07j5ajs
ملک کے تمام صوبوں میں نہ صرف ماحولیاتی قوانین بلکہ تمام قسم کے ذیلی قواعد و ضوابط بھی نافذ ہیں مگر ملک کے کسی کونے سے کبھی ماحولیاتی بہتری کی کوئی غیر جانبدار اور مصدقہ خبر نہیں آئی؟
#pollution#violators#environmental_laws#no_enforcement#polluters
https://t.co/uPPizxbhga
ہر سال 5 جون کو #عالمی_یوم_ماحول قریب آتے ہی کراچی سمیت ملک بھر میں پروگراموں کی بہار آ جاتی ہے۔ لیکن جب اسکول بند ہوں، گرمی جان لیوا ہو اور پروگرام کے اسپانسر وہی ادارے ہوں جو ماحولیاتی ضابطے توڑتے ہیں، تو سوال اٹھتا ہے کہ یہ سب کس کے لیے ہے؟ https://t.co/01KT8TNgm0
The #rivers r not being contaminated by #industrial effluents only..in #Pakistan it is also due to housing societies, commercial zones openly dumping waste in rivers, streams like #Sawan, #Korang#Ravi, #MalirRiver etc. They hv no drainage or waste management plans!
#NightEdition
چونکہ پاکستان دنیا کے اُن دس ممالک میں شامل ہے جہاں موسمیاتی تبدیلی سب سے زیادہ شدت سے نمایاں ہو گی - ہمارے بعد ہماری آنے والی نسلیں بھی پانی کی قلت، غذائی کمیابی، شدید گرمی، طوفان اور سیلاب سے متاثر ہونگی - ان تمام آفات سے نبٹنے کے لئے ابھی سے کام شروع نہ کیا تو خوفناک نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا
پلاسٹک کے نقصانات پر ہم خواہ کتنے ہی بحث و مباحثے کرلیں مگر یہ بات طے ہے کہ پلاسٹک سے چھٹکارہ اس کا استعمال ترک کرنے سے ہی حاصل ہوپائے گا کیونکہ پلاسٹک بنانے پر پابندی کا نفاذ نااہلوں اور بدعنوانوں کے بس کا روگ نہیں
#plastic#saynotoplastic#plasticpollution@akhtarb1
پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات تیزی سے ظاہر ہورہے ہیں سندھ میں جاری معمول سے زیادہ سردی، چمن میں منفی 17 درجہ حرارت اور کوئٹہ میں ایک ماہ تاخیر سے ہونے والی معمول کی سخت سردی اس کی جیتی جاگتی مثال ہیں
#ClimateCrisis#ClimateEmergency#ClimateActionNow#WINTER#ActNow
@ZainabNaeem7@KlasraRauf@AmirMateen2@afiasalam@MalickViews@zofeen28 Congratulations on this well-deserved appointment.
Wishing you strength and clarity in addressing the critical issues around River Sawan and Namal Lake. You have our full support in this important responsibility.
موسمیاتی مالیات کایہ ایڈوانسڈ سرٹفکیٹ کورس محض تھیوری نہیں بلکہ قدم قدم پر عملی مشقوں اور اسائنمنٹس پر مشتمل کورس ہے جس میں موسمیاتی مالیات، امداد، قرض اور سرمایہ کاری کے فرق کی واضح کرتے ہوئے ہر موضوع تفصیل سے پڑھایا جاتا ہے
https://t.co/YkjYEAcPTh
#climatefinance#climateaction
یومِ ارض 2026 ہمیں یاد دلاتا ہے کہ زمین کی حفاظت روزمرہ کے چھوٹے فیصلوں سے شروع ہوتی ہے۔ پانی بچائیں، کچرا کم کریں، درخت لگائیں، اور صاف مستقبل کے لیے کردار ادا کریں۔
#یوم_ارض#زمین_بچاؤ#ماحولیاتی_تحفظ#درخت_لگاؤ#سبز_مستقبل
کلائمیٹ فنانس کورس کا انٹری ٹیسٹ شروع ہو چکا ہے۔ اگر پہلے رجسٹریشن رہ گئی تھی تو اب خود کو آزمانے کا وقت ہے۔
رجسٹرڈ امیدوار اپنی ای میل چیک کریں اور ہدایات پر عمل کریں۔ دیگر دلچسپی رکھنے والے بھی ٹیسٹ دے سکتے ہیں۔ ایک امتحان آپ کی سمت بدل سکتا ہے۔
لنک: https://t.co/YkjYEAdnIP
داخلے کا آخری دن آج 20 اپریل
10 ہفتوں کے ایڈوانسڈ سرٹیفکیٹ اِن کلائمیٹ فنانس میں رجسٹریشن کروائیں مختصر انٹری ٹیسٹ: 23 اپریل
پہلی کلاس کا آغاز: 26 اپریل
کل فیس 2000 روپے جو انٹری ٹیسٹ پاس کرنے والوں سے لی جائے گی۔
آج ہی رجسٹر کریں!
https://t.co/7MEsAQnSrE
#کلائمیٹ_فنانس