🚨اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم نے بارہا عدلیہ سے رجوع کیا، لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ ڈالی ہے۔ عمران خان
#ShameOnJudges
🚨💔😔مافیاز نے عمران خان کو ناحق قید کیا ہوا ہے۔
🚨💔😔مافیاز نے عمران خان کو ناحق قید کیا ہوا ہے۔
🚨💔😔مافیاز نے عمران خان کو ناحق قید کیا ہوا ہے۔
🚨💔😔مافیاز نے عمران خان کو ناحق قید کیا ہوا ہے۔
#ShameOnJudges
شرم کے آئینے میں دیکھیں، اے منصفو اپنا چہرہ ذرا
فیصلوں کی دھول میں کھویا، کہاں گیا وہ سچا سرا
عدل کے نام پہ سودا کیا، یہ کیسی تم نے رسم چلی
کل تاریخ پکارے گی تم کو، کس منہ سے دو گے پھر گواہی
#ShameOnJudges
“آواز اٹھائیں 🚨
اگر بشریٰ بی بی کی جگہ نواز شریف یا زرداری کی بیٹی اس قیدِ تنہائی میں ہوتی تو بکاؤ میڈیا اور لفافہ صحافی زمین و آسمان ایک کر دیتے، لیکن بدقسمتی سے بشریٰ بی بی کے لیے سب خاموش ہیں۔”
#ShameOnJudges
ججز نے انصاف کا سودا کیا، وقت نے دیکھا خاموشی سے
حق کی صدا دبتی ہی رہی، طاقت کی ہر گوشہ پوشی سے
قلم بھی لرزا، لفظ بھی روئے، جب سچ کو زنجیر ملی
عدل کا چہرہ چھپتا گیا، ظلم کی بڑھتی روشنی سے
#ShameOnJudges
"ججوں نے اپنی روح اور وقار کو ذاتی مفادات کے بدلے بیچ دیا ہے۔" عمران خان کا یہ پیغام ہر اس جج کے لیے لمحہ فکریہ ہے جو کرسی پر بیٹھ کر ناانصافی دیکھ رہا ہے۔
@TeamiPians#ShameOnJudges
بانی پی ٹی آئی عمران احمد خان صاحب کا عزم ہمالیہ سے بلند ہے، انہیں جیل یا ناانصافی نہیں توڑ سکتی۔ لیکن عدلیہ کا گرتا ہوا وقار ملک کو تباہ کر رہا ہے۔
@TeamiPians#ShameOnJudges
ہفتے میں صرف 30 منٹ کی ملاقات اور وہ بھی اکثر منسوخ! بشریٰ بی بی کو قید تنہائی میں رکھ کر عمران خان کو بلیک میل کرنے کی کوشش ناکام ہوگی۔
@TeamiPians#ShameOnJudges
افغانستان کی پالیسی پر بات کریں تو کہتے ہیں ‘افغانستان چلے جاؤ’۔
ایران کے معاملے پر بات کریں تو کہتے ہیں ‘ایران چلے جاؤ’۔
کیوں؟ یہ تمہارے باپ کا ملک ہے۔
— وزیراعلیٰ سہیل آفریدی 🔥
#ShameOnJudges
بشری بی بی کے تاریخی الفاظ🔥
یہ غیرت اور بےغیرتی کی جنگ ہےعالم برزخ میں دو مقام ہوتے ہیں متقی،پرہیزگار،صالحین کیلئے علیین، دوسرا سجین جہاں سے روحیں زمین پر آتی ہیں، ایک مقام یہاں پر بھی ہےجہاں پر شیطانوں کی حکومت ہے،ملک پر فراڈیوں،چوروں کی حکومت ہے۔
#ShameOnJudges