الحمدللہ! تمام پاکستانیوں کی خوشی دیکھ کر جو خوشی دل میں ہے اس وقت، پتہ نہیں کیسے اس کو لفظوں میں بیان کیا جا سکتا ہے۔
آپ سب کو دل سے سلام! سب اتنے بڑے ہیروز ہو آپ، شاید اس کا اندازہ آنے والے کچھ سالوں میں ہو۔
اللہ الحق ہے!
#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام
آزادی کے بعد ہم مارگلہ کی سب سے اونچی پہاڑی پہ تمہارا مجسمہ ایستادہ کریں گے۔۔۔
ہم نصاب میں تمہاری جرات و شجاعت کے قصے پڑھائیں گے۔۔۔
تم لائق تکریم ہو۔۔۔تم اکیلے یزیدیت میں ڈٹ کے کھڑے ہو۔۔۔
#عوام_کی_ضد_عمران_خان
ماشاءاللہ ہمارے نوجوان، آپ کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں، میڈیا پر مجھے بند کر دیا کیس میرے اوپر کر دیئے تاکہ عمران خان کی ��واز بند ہو جائے لیکن ماشاءاللہ میرے سوشل میڈیا کے جو ٹائیگر ہیں آج میں آپ سب کو سلام کرتا ہوں۔ عمران احمد خان نیازی
شعیب اختر:
میں نے سوچا تھا ایک دن میں عمران خان کے ساتھ کھیلوں گا
تابش:اب تو دل نہیں کرتا ہوگا ملنے کو
شعیب نے کہا کیوں نہیں کرتا اب بھی ملوں گا عمران بھائی سے آپ لوگ ڈرتے ہونگے نام لینے سے میں نہیں ڈرتا
عمران ریاض خان کو جب اغواء کیا گیا اور قید تنہائی میں وہ بات کرنا بھی بھول گیا تھا!!
جب عمران ریاض خان, تندرست ہؤا,
تو انشاء اللہ عمران خان بھی صحت مند اور تندرست ہو جائے گا!! اب ہسپتال منتقل ہوچکا ہے🙏
لیکن جو ظلم کیا گیا ہے, وہ نا بھولنے والا ہیں!!
🚨انتہائی دلچسپ
عمران خان کی گاڑی کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے میں نے اپنی فلائٹ چھوڑ دی , یہ 28 ہزار کی ٹکٹ تھی اگر 28 لاکھ کی بھی ٹکٹ ہوتی تو میں چھوڑ دیتا ��شفا ہسپتال کے اطراف میں شہری کی گفتگو