پھیلائے نورین خان کا پیغام 🚨🚨🚨🚨🚨
کچھ تو اندر ایسا کر دیا گیا ہے ایسا جرم جو یہ کسی ہمارے ڈاکٹر کو جانے ہی نہیں دے رہے
نکلو پاکستانیو خان کی جان خطرے میں جب تک خان ریا نہیں ہوتا یہ دھرنے بڑھتے جانے چاہیے❗️
اڈیالہ جیل اپڈیٹ 🚨🚨
" قاسم اور سلیمان خان نے کہا ہے یہ ہمیں گرفتار بھی کر لیں تو فرق نہیں پڑتا،
میں نے ان کو کہا کہ ان کی شکلیں ہیں کہ جو اپ کو گرفتار کریں گے،
انٹرنیشنل تماشہ بنانا انہوں نے " علیمہ خانم
#StopTorturingImranKhan
عمران خان کے دفاع کا موقع ختم کر دیا گیا ،ان کو دفاع نہیں کرنے دیا جارہا ،ان کی مکمل لیگل ٹیم ہی اندر نہیں جاۓ گی تو کیسا فئیر ٹرائل ؟وہ دفاع کیسے کریں گے ؟ وکالت نامے ہونے کے باجود وکلاء کو روک دیا گیا ،اندر بند کمرے میں ٹرائل شروع ہے !
Today, I met Sulaiman and Kasim, the sons of @ImranKhanPTI, in my Washington office.
I am concerned to hear that Khan remains isolated from his family, friends, attorneys, and doctors. His sons also shared that his physical health may be deteriorating.
The people of #Pakistan deserve to have their leaders be treated fairly under the law.
کسی نماز پڑھتے انسان کو کینٹینر سے دھکا دے دو کسی کو وضو کے لیے گندہ پانی دو کیسے مسلمان ہیں آیتیں تو ایسے پڑھتے ہیں جیسے ان سے بڑا حاجی ،حافظ کوئی ہے ہی نہیں