السلام علیکم 🤝
صبح بخیر 🌹
اے میرے پاک پروردگار رب العزت❤️
جب میں نفس کے بہکاوے میں آکر تاریک راہوں کا مسافر بننے لگوں تو اپنے نور کی روشنی سے مجھے راہِ ہدایت دکھانا۔
آمین یا رب العالمین♥️
#pakistan
https://t.co/qR5S00lHnY
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
جو شخص گناہ کر بیٹھے اور گناہ کرتے ہوئے اس کو ناپسند کرتا ہو، اور نیک عمل کرے اور یہ عمل کرتے ہوئے خوشی محسوس کر رہا ہو، تو وہ مومن ہے.
المستدرک للحاكم 177، 32
#pakistan
https://t.co/F9IoozNnbg

مئیر صاحب!! ہوش کے ناخن لیں.. لوگ سوال پوچھ رہے ہیں.. ان کو جواب دیں کہ آپ صرف ایلیٹ کلاس کے محلات میں ہی کام کیوں کرتے ہیں.. مڈل کلاس ایریاز میں آپ کے ترقیاتی کام کب ہوں گے.
#قبضہ_مئیر_فنڈز_جاری_کرو