سورہ نسا کی آیت 97 کی تفسیر کچھ یوں ہے
جب ایسے لوگوں کی روحیں قبض کی جاتی ہیں جو اپنی جانوں پر ظلم کر رہے ہوتے ہیں (کیونکہ وہ برے ماحول میں چپ کر کے رہ رہے ہوتے ہیں)، تو فرشتے ان سے پوچھتے ہیں: "تم کس حال میں تھے؟"
انسان آگے سے جواب دیتے ہیں کہ ہم اس زمین (یا علاقے) میں بے بس اور کمزور تھے۔
فرشتے فرماتے ہیں کہ"کیا اللہ کی زمین اتنی وسیع نہیں تھی کہ تم ہجرت کر کے کہیں اور چلے جاتے؟"
یہ آیت سکھاتی ہے کہ اگر کہیں پر آپ کے ایمان، عزت یا دین کے لیے رہنا مشکل ہو جائے، تو انسان کو چپ کر کے ظلم سہتے نہیں رہنا چاہیے
اللہ کی زمین بہت وسیع ہے، اور مشکلات سے نکلنے اور اپنا دین بچانے کے لیے راستے بدلنا (ہجرت کرنا) بھی ایک حل ہے
آیت کا اختتام انتباہ پر ہوتا ہے کہ ایسے لوگ جو بغیر کسی حقیقی مجبوری کے باطل نظام کے ساتھ سمجھوتہ کر کے بیٹھے رہتے ہیں اور ہجرت نہیں کرتے، ان کا ٹھکانہ جہنم ہے
اس کے بعد والی آیات میں اللہ نے ہجرت کرنے والوں کی فضیلت اور ان کے لیے رزق و برکت کا بھی ذکر فرمایا
سو
میرے پاکستانیوں ظلم سے بچنے کیلئے ہجرت کرنا اللہ کا حکم ہے اور اللہ کے رسول کی سنت بھی ہے
آپ سب دعا کرو کہ میرے اس چاچا کو اللہ ہدایت دے آمین
@apkaranatayyab
جس بینچ نے خان صاحب کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ سنایا تھا وہ بینچ اگلے ایک ہفتے تک دوبارہ نہیں بیٹھے گا
آج اس بینچ کا آخری دن تھا اب اگلے ہفتے تک یہ بینچ دستیاب نہیں ہوگا۔۔۔
پھر جب میں ان سب کو سہولت کار بولتا ہوں تو لوگوں کو بہت تکلیف ہوتی ہے
یہ سب خان صاحب کو راستے سے ہٹانے میں سہولت کاری کر رہے ہیں۔۔۔
کل رات دو بجے کے بعد مجھے ایک کال موصول ہوئی کہ مجھے پولیس نے گرفتار کر لیا ہے ۹ مئی کے مقدمے میں۔ رات تین بجے میں نے اس نوجوان کو اس کیس سے نکالا اور گھر بھیجا وہ عمران خان کا ووٹر تھا عمران خان نہیں تھا ۔یہاں عمران خان کا وکیل پوچھ رہا ہے کہ میرے پاس فیکٹ نہیں تھے میں تو پریس کانفرنس کا انتظار کر رہا تھا۔
🚨 اہم سوالات، جن کا جواب دینا ضروری ہے!
اگر عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال لے جایا ہی نہیں گیا اور حکومت کے مطابق ان کا طبی معائنہ PIMS میں ہوا، تو پھر شفا انٹرنیشنل ہسپتال کے نام سے یہ باقاعدہ Out-Patient رپورٹس کیسے جاری ہوئیں؟
رپورٹس میں:
🔹 Echo کا وقت: 21 اگست 00:35
🔹 ECG کا وقت: 21 اگست 01:10
🔹 Echo پرنٹ: 02:20
🔹 ECG پرنٹ: 03:20
تو سوال یہ ہے کہ یہ ٹیسٹ کہاں ہوئے؟ کس مشین پر ہوئے؟ شفا کا MR نمبر کیسے بنا؟
اگر شفا کے ڈاکٹر PIMS گئے تھے تو یہ بھی بتایا جائے کہ:
کیا یہی وہ آزاد میڈیکل بورڈ تھا جس کا حکم سپریم کورٹ نے دیا تھا؟
اور اگر آزاد میڈیکل بورڈ تشکیل دیا گیا تھا تو اس کی مکمل رپورٹ کہاں ہے؟ ڈاکٹر فیصل سلطان کہاں تھے؟ مکمل ٹیسٹ رپورٹس، معائنہ اور طبی سفارشات خاندان اور عدالت کے سامنے کیوں نہیں؟
ہم یہ نہیں کہہ رہے کہ یہ رپورٹس جعلی ہیں؛ سوال صرف اتنا ہے کہ ان کے اجراء، مقامِ معائنہ، میڈیکل بورڈ اور ٹائمنگ کی مکمل وضاحت کیوں نہیں کی جا رہی؟
جب شفافیت پر سوالات موجود ہوں تو صرف دو نارمل رپورٹس دکھا کر یہ کیسے ثابت کیا جا سکتا ہے کہ سپریم کورٹ کے حکم پر مکمل اور آزادانہ طبی معائنہ ہو چکا؟
قوم کو وضاحت چاہیے، دعوے نہیں۔
منقول
@Haidersaeedpti1 چند عاقبت نااندیشوں کی خاطر اپنا دل نہ جلاو
اپنا کام جاری رکھو
جلنے والے جلتے رپیں گے تم ہنستے رہو (اللہ خوش رکھے ہمیشہ)
منزل ہماری قریب ہے
@Haidersaeedpti1 چند عاقبت نااندیشوں کی خاطر اپنا دل نہ جلاو
اپنا کام جاری رکھو
جلنے والے جلتے رپیں گے تم ہنستے رہو (اللہ خوش رکھے ہمیشہ)
منزل ہماری قریب ہے
@Haidersaeedpti1 حوصلہ بلند رکھو
نشانہ سیدھا رپے
رکاوٹیں آتی ہیں
رسولوں کے راستے میں بھی رکاوٹیں آئیں ہیں
یاد رکھو کتے بھونکتے رہ جاتے ہیں اور قافلہ آگے چلا جاتا ہے
@Haidersaeedpti1 حوصلہ بلند رکھو
نشانہ سیدھا رپے
رکاوٹیں آتی ہیں
رسولوں کے راستے میں بھی رکاوٹیں آئیں ہیں
یاد رکھو کتے بھونکتے رہ جاتے ہیں اور قافلہ آگے چلا جاتا ہے
آج پہلی بار گھر سے باہر نہیں گیا ہوں
صرف سوشل میڈیا کی گالیوں کی وجہ سے۔۔۔۔
لیکن اللہ گواہ ہے کہ ایسی ایسی جگہوں سے اپڈیٹ دیتا رہا
اڈیالہ کے باہر سے ہر وقت اپڈیٹ دیتا رہا
جب خان صاحب کو اڈیالہ منتقل کیا تھا تو جیل کے باہر پھولوں کی بارش کی تھی
بدلے میں سوشل میڈیا کی جانب سے گالیاں اور دھمکیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔۔۔۔
اللہ سب سے بڑا ہے
وہ سب دیکھ رہا ہے
انسان کی ادھی بیماری اپنے پیاروں سے مل کر دور ہوجاتی ھے ان شاءاللہ عمران خان بہت جلد ٹھیک ٹھاک پوجاے گے اج ڈاکٹر عظمی اڈیالہ سے شفاء تک ساتھ تھی شاہد ہسپتال میں بھی وہ عمران خان کے ساتھ ہو
شکر الحمدللہ