اس دس سال کے بچے کو پچھلے ہفتے اسرائیلی اغوا کر کے لے گئے تھے۔
کل اس کی لاش واپس کردی۔
فقط دس سال کا بچہ۔ فقط دس سال کا۔
ہے کوئ اس دُنیا میں جو اسرائیلیوں کو لگام ڈال سکے ؟ ہے کوئ ؟ https://t.co/761JyTI2KR
@balochi5252 اس کا کوئی بھی بیان سنو کوئی فتوی سنو یہ اپنے آپ کو اک دم perfect سمجھتا۔ پاکستان میں فرقہ واریت اتنا بھی بڑا مسلہ نہیں ہے جتنا یہ بتاتا اور دکھاتا ۔