@MudasirMakki امریکہ کی غلامی قوم چھوڑ دے گی پہلے اپنے پارٹی کے امریکن نیشنیلٹی ہولڈرز کو حکم دے امریکہ کا پاسپورٹ پھاڑ دئیے.
فرانس کے سفیر کو نکال نہیں سکے جب حکومت میں تھے.. اب کرسی کے لیے کون کون سے کارڈ چلنے ہیں.
اللہ شر سے محفوظ رکھے. آمین یا رب العالمین
@ImranRiazKhanl @MudasirMakki تاحیات کوئی نہیں رہتا جو آیا ہے اس نے جانا بھی ہے..
اور یہ بات خان صاحب اور ان کی پارٹی کو ہضم نہیں ہو رہی ...
اللہ پاکستان ان کے شر سے محفوظ رکھے. آمین یا رب العالمین
@ImranRiazKhan خان کرسی کے لیے پاکستان کا امن تباہ کر دے گا... 3سال 7 ماہ بس بکواس کی کام نہیں...
یا اللہ پاکستان کو ان شر پسند عناصر سے محفوظ فرما...
آمین یا رب العالمین
#مارخورز
@FarooquiJameel اسلام آپ کو ریاست کے خلاف بغاوت کی اجازت نہیں دیتا. آپ کے مذہبی عقائد پر پابندی نہیں آپ پاکستان میں کھل کر اپنی عبادت کر سکتے ہیں.
تو ظلم کیسا.
ہتھیار چلانے ہیں تو مقبوضہ کشمیر چلے جائیں، آزادی وہاں چاہیے..
پاکستان کا امن تباہ نہ کریں اور نہ فتنہ پیدا کریں..
#مارخورز
خان کے نزدیک اسکے ساتھ کھڑا ہونا عمرہ و خانہ کعبہ میں اللہ کے دربار میں کھڑے ہونے سے بہتر ہے جبکہ حدیث ہے رمضان کا عمرہ نبی محترم کے ساتھ حج کے برابر ہے اور ا��ک باجماعت نماز ستائیس لاکھ کے برابر ہے
یہ بندہ اقتدار چلے جانے پر باولا ہو چکا ہے اللہ ہم سبکو عمرہ کی سعادت نصیب کرے
خورشید شاہ ، پرویز رشید ، رانا ثناءاللہ ، پرویز خٹک علی محمد اور خان صاحب ہوش کے ناخن لیں ملک میں افراتفری اور تعصب کی آگ مت بڑھکائیں۔ علماء کے صبر کا امتحان نا لیا جائے ورنہ ہم چپ نہیں بیٹھیں گے
کھوتا لاجکس کے مطابق خان صاحب پر تنقید کا حق صرف اسے ہے جو سیدنا آدم علیہ السلام کے کھربوں بیٹوں کی زناکاری بدکاری کرپشن توہین شعائر اسلام چوری توہین رسالت کی سہولت کاری ختم نبوت کی غداری یہودیوں سے وفادرای اور فاشزم کی مذمت پہلے کر چکا ہو جبکہ ضمیر فروش کشمیر فروش کہنا منع :) :)
محترم جنرل فیض حمید صاحب کو اب خود نوٹس لینا چاہیے خان صاحب جس طرح بچگانہ باتیں کر رہے ہیں ان پر الزام دھر رہے ہیں کہ وہ انکی حکومت وپارٹی کے آنکھیں اور کان تھے یہ بیان فوج کے وقار و عظمت کے خلاف ہے یہ تو فوج پر سیاست میں سر عام مداخلت کا الزام ہے اور ملکی فوج پر حرف کے مترادف ہے
خان کےانٹرویو کا سب سے مضحکہ خیر اور غیر جمہوری فکر کا آئینہ دار وہ حصہ ہے جس میں وہ فوج کو حق و باطل میں چناو کا اختیار دیتے ہیں پھر اپنی حمایت پر مجب��رکرتے کیا یہ آئین کی خلاف ورزی نہیں؟ فوج پورے پاکستان کی ہے یا ایک سیاسی پارٹی کی؟جتنا ڈیمج خان نے فوج کو کیا کسی نے نہیں کیا
ایک اور یوٹرن پہلے بھی عرض کی مستقل جھوٹ انسان کی اصلیت کھول کر رکھ دیتا ہے
پچھلے سال جولائی میں پتہ چل گیا تھا کہ حکومت گرانے کا منصوبہ بنایا ہوا ہےجنرل فیض جو حکومت کی آنکھیں وکان تھےنہیں چاہتا تھا کہ سردیوں سے پہلے تبدیل کیا جائےخان کے تازہ انکشافات
کتھے گئی امریکی سازش؟
@FarooquiJameel امریکہ کے خلاف آپ کب نکلے گے اور
پی ٹی آئی نیشنیلٹی ہولڈرز کب امریکی غلامی ان کے منہ پر مارے گئے..
یا پھر
بس پاکستان میں تماشے اور مداری ڈانس کرنا ہے..