@RebelByThought یہ کرپٹ سیاست دان عوام کے نام پر واردات ڈالتے ہیں۔ سرکاری فائلوں پر عوام کی بھلائی کی فرضی کہانی لکھ کر اپنے لیے سرکاری خزانہ سے پیسے نکلوائے جاتے ہیں اپنے مفادات کی تکمیل کی جاتی ہے۔
@ReshamSaleem3 پاکستانیوں کو مذہب اسلام چھوڑ کر یہواہ کے گواہ مذہب کو اختیار کرنا چاہیے تاکہ باکردار اور اچھے انسانوں پر مبنی معاشرہ تشکیل پائے۔ فی الحال مذہب اسلام کی وجہ سے اسلامی جمہوریہ پاکستان کا شمار دنیا کے کرپٹ ترین ممالک میں ہوتا ہے۔ https://t.co/UDaYL6RGCU
@ShakirAwan88 پاکستانیوں کو مذہب اسلام چھوڑ کر یہواہ کے گواہ مذہب کو اختیار کرنا چاہیے تاکہ باکردار اور اچھے انسانوں پر مبنی معاشرہ تشکیل پائے۔ فی الحال مذہب اسلام کی وجہ سے اسلامی جمہوریہ پاکستان کا شمار دنیا کے کرپٹ ترین ممالک میں ہوتا ہے۔
@ReshamSaleem3 جاپان کے تکمیل شدہ منصوبوں پر کسی شخصیت کا نام یا تصویر کی بجائے یہ لکھا ہوتا ہے کہ: منجانب جاپانی عوام جبکہ پاکستان کے بے شرم سیاستدان عوامی منصوبوں پر اپنی تصویریں ایسے لگاتے ہیں جیسے اُن منصوبوں پر خرچ اپنے پیسوں سے کیا ہو۔ ریاست کے خزانہ میں موجود پیسہ عوام سے لیا گیا ٹیکس
@ReshamSaleem3 یہ کیسا مُلک اور کیسی ریاست ہے؟ اور کیسے سیاستدان۔ یہاں سربراہِ مملکت اور سربراہِ حکومت کا مسلمان ہونا ضروری ہے۔ یہاں جھوٹ بولنے اور فراڈ کرنے سے پہلے ﷽ پڑھنا ضروری ہے۔
@ReshamSaleem3 اسلامی جمہوریہ پاکستان میں رائج ریاست کا ظلم، نا انصافی، اغوا اور تشدد وغیرہ، مذہب اسلام کا اصل چہرہ ہے۔ ایسے مذہب کو تلاش کریں جِن کے پیروکار باضمیر، سچے، ایماندار، انصاف پسند، انسان دوست، اچھے انسان ہوتے ہیں۔