@MariaBalochPK قذافی اور سعودی شاہ کے آپس میں تعلقات بھی کشیدہ تھے۔اپریل 1979 (پھانسی) کے درمیانی دو ماہ میں سعودی شاہ خالد، لیبیا کے کرنل قذافی اور عراق کے صدام حسین (جو اس وقت نائب صدر تھے) کبھی بھی جنرل ضیاء الحق کے ساتھ مکہ مکرمہ یا خانہ کعبہ میں اکٹھے نہیں ہوئے
@Chadeelwaqas کچا یا نیم پکا گائے یا بکرے کا گوشت کھانے سے فیتہ کیڑے کے انڈے یا لاروا انسانی جسم میں منتقل ہو جاتے ہیں۔ یہ کیڑے آنتوں میں کئی فٹ تک لمبے ہو سکتے ہیں اور اگر خون کے ذریعے دماغ یا جگر تک پہنچ جائیں تو مرگی کے دورے اور شدید پیچیدگیاں پیدا کر سکتے ہیں۔
اپ ملک میں نئے صوبے بنا رہے ہیں تو اس میں ازاد کشمیر اور گلگت بلتستان کو بھی شامل کر لیں۔۔۔
اب وقت اگیا ہے کہ اپ ایک مضبوط فیصلہ کر کے اعلان کر دیں کہ یہ علاقے متنازعہ نہیں بلکہ پاکستان کا حصہ ہیں۔ اور مقبوضہ کشمیر کو ائندہ پاکستان کے صوبے کے طور پر شامل کر لیا جائے گا۔۔
@ShakirAwan88 شاید کوئی فائیدہ ہو جائے، ویسے لگتا یہی ہے کہ نئے خاندانوں کو اب موقع ملے گا حکومت کرنے کا پھر سب اپنے خاندان میں رکھیں گے حکومت ان صوبوں کی۔سسٹم تبدیلی کی کوئی بات واضح نہیں ہوئی ابھی تک ۔
@SafinaKhann Safina Khan is completely right; putting your family through hardship for the sake of a politician is unfair to your own family. Well done, Safina, you took the words right out of our mouths.
@MaidahMuhammad جب پالیسیاں ملکی صنعت کے خلاف ہوں تو پاکستانی انجینئیرنگ یونیورسٹیوں میں بھینسیں پال کر ان کا دودھ ایکسپورٹ کرین تو زیادہ فائیدہ ہو گا ۔ کیا خیال ہے ۔
@shah_zohai67676@MaidahMuhammad لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ ۔ دین صرف ایک ہے اسلام اور اللہ صرف ایک ہی ہے باقی سب مختلف مزاہب کے خدا ہیں جو بہت سارے ہیں ۔ طنز میں بھی ایک مسلمان اسطرح کے لفظ نہیں بول سکتا ۔
@ZardSi اتنی بڑے صوبے کو انتظامی طور پر چھوٹے یونٹس میں تقسیم ہونا چاہیے لیکن ایسا نہیں ہونا چاہیے کہ مقامی اچکے بڑے بڑے سیاستدان بن کر اقتدار کو اپنے خاندانوں تک محدود کر لیں اور اپنے پاکستان کے وسائل سے لندن میں گھر بنا بیٹھیں۔