ڈپٹی کمشنر لورالائ کا اپنے آقاؤں کو خوش کرنے کے لئے اپنا اشتہارکم ظرفی۔ پی ٹی ایم کے ساتھیوں کی لورالائ جلسے میں مدد کرنے پر ڈی سی لورالائ کا گل مرجان کبزئ کے خلاف انتقامی اقدام۔ ڈی سی صاحب ڈرو اس دن سے جب تمہاری کم ظرفی کو اسی طریقے سے مشتہر کیا جائے گا۔
#PTMStandWithSGulMarJan