@KhSaad_Rafique اور یہ شہباز شریف کی تھا جو پوری PDM کے گناہ معاف کروا کر عوام کو بدترین مہنگائی اور قرض کے بوجھ تلے دبا کر واپس اپنے بھگوڑے بھائی کے پاس لندن بھاگ گیا۔ تم لوگوں نے جتنا پاکستان کا 40 سال میں نقصان کیا ہے یہ قوم اگلے 50 سال اس کا ازالہ نہیں کر سکتی۔ 😄😄
@MaryamNSharif How come your Pakistan ? Aba jee London .. bhai London .. business London .. properties abroad .. medical check up abroad .. politics kay liye Pakistan ? Shame
@mohsiniqbal123@MaryamNSharif عمران خان کی ٹانگ کا زخم تو کچھ دِن آرام کرنے سے ٹھیک ہو ہی جائے گا لیکن آپکی عمران خان سے بغض والی بیماری آپکو چلتے پھرتے، سوتے جاگتے، کھاتے پیتے، ہنستے روتے، اُٹھتے بیٹھتے، آتے جاتے نیز ہر ہر لمحہ تنگ کرتی رہے گی اور اِسکا دُنیا میں کہیں سے عِلاج بھی ممکن نہیں۔