سابق ایم این گل ظفر خان @gulzafarkhan اور ایم پی اے ڈاکٹر حمید الرحمان @MPA_DrHamid کیطرف سے واڑہ ماموند کیلئے ریسکیو سنٹر منظور۔
لوئی ماموند ریسکیو سنٹر پر کام جاری ہے❤️
78 سال سے یہ ملک ، تمام اداروں پر غیر قانونی قبضہ ہے، ہر ظلم ستم کے باوجود جدوجہد جس طرح کا بھی ہے، جاری ہے۔
اس جدوجہد کے سلسلے میں آپ سب نے اپنے لئے 19 اپریل کو مردان جلسے میں شرکت کرنی ہے۔
اپنے لئے، خان کیلئے ، امن کیلئے پاکستان کیلئے!!
پارٹی کے جو قربانی گل ظفر خان صاحب نے دی ہے بہت کم لوگ آپ کو اس لیسٹ میں ملے گے۔ میں خود باغی کے عوامی خدمت، پارٹی وفاداری اور مالی و جانی قربانی کے گواہ ہو۔
قبائلی علاقوں میں باغی سے مضبوط آواز مجھے کسی اور میں نظر نہیں آرہا۔
میرے خیال سے کے پی میں سینٹ الیکشن کے لیے گل ظفر خان باغی ایک بہترین امیدوار ہے، کیونکہ ایک تو گل ظفر خان پی ٹی آئی کے بانی لیڈرانوں میں سے ہے، دوسری بات باغی صاحب ہر مشکل وقت میں اپنے پارٹی کے وفادار اور پرنٹ فوٹ پر لڑنے والا جانباز ہے۔ اس کے علاوہ باغی کے آمن کے لئے جیدوجہد
بھی قابل تائید ہے اور پوری قبائلی عوام کے لیے ایک مضبوط آواز ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ باغی صاحب علاقائی خدمت میں بھی باجوڑ میں اب تک سب سے نمایا ہے۔
لہذا پاکستان تحریک انصاف کے تمام لیڈرشپ سے درخواست ہے کہ باغی صاحب کے اپشن پر ضرور غور کرئے۔
انہوں نے نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے اپنی جانب سے 25,000 روپے نقد انعام کا اعلان بھی کیا، جو کھیلوں کے فروغ اور نوجوان ٹیلنٹ کی حوصلہ افزائی کی ایک قابلِ تحسین مثال ہے
سابقہ امیدوار حلقہ پی کے 22، ملک راحت اللہ کا ڈوڈا کرکٹ فائنل میچ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت ۔ اس موقع پر انہوں نے شاندار ایونٹ کے انعقاد پر منتظمین اور عوام کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔
@PTIofficial@PTI0Bajaur
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم
قبائلی اضلاع، خصوصاً میرے ضلع باجوڑ کی موجودہ صورتحال اور دہشت گردی کے نئے ڈراموں کیخلاف ایک موثر اواز کے تناظر میں، نیز وفاقی سطح پر ہماری نمائندگی کے فقدان اور مؤثر آواز نہ ہونے کے باعث، میں نے اپنے دوستوں اور پارٹی ساتھیوں سے مشاورت کے بعد ان شاء اللہ سینیٹ کی خالی نشست پر الیکشن لڑنے کا ارادہ کیا ہے۔ اگر پارٹی نے اجازت دی تو میں اپنے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرواؤں گا۔
خیبر پختونخوا میں میرا ضلع باجوڑ واحد ضلع ہے جو وفاقی سطح پر نمائندگی سے محروم ہے، جس کی وجہ سے موجودہ حکومت ہمارے مسائل کو سنجیدگی سے حل کرنے کے بجائے ہمارے اوپر دہشتگردی کے ڈراموں کے مختلف Episode کروارہے ہیں۔
دہشت گردی کے اس چیلنج کے خلاف مؤثر اور مضبوط نمائندگی فراہم کرنے کے لیے میں نے یہ فیصلہ کیا ہے۔
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کا باجوڑ سپورٹس کمپلیکس میں گرینڈ قومی امن جرگہ سے خطاب!
🔹وزیر اعلیٰ کا سیاسی و مذہبی جماعتوں کے قائدین اور کثیر تعداد میں نوجوانوں کی شرکت یقینی بنانے پر اظہار تشکر
🔹امن ہم سب کی اولین ضرورت ہے، ترقی اور خوشحالی کے راستے امن سے ہی نکلتے ہیں،
🔹سیاسی وابستگیاں اپنی جگہ مگر امن کے لیے ہم سب ایک ہیں، کوئی اختلاف نہیں،
🔹آپ امن کے لیے کھڑے ہوں، اپنی ترقی اور خوشحالی مجھ پر چھوڑ دیں،
🔹ہمارے قدرتی وسائل پر یہاں کے عوام اور ہمارے بچوں کا حق ہے، کوئی بھی یہ حق چھین نہیں سکتا،
🔹ہم اپنا حق نہیں چھوڑیں گے، اپنے حق کے حصول کے لیے ہر ممکن اقدام کریں گے، جب بھی پاکستان پر سخت وقت آیا ہم نے صف اول میں رہ کر قربانیاں دی ہیں،
🔹پختون عوام نے ماضی میں آپریشنز، ڈرون حملوں اور بمباری کے نتیجے میں بے پناہ قربانیاں دیں، ہزاروں جنازے اٹھائے، لاکھوں بے گھر ہوئے مگر پائیدار امن قائم نہ ہو سکا،
🔹ہم نے تمام آپریشن اپنی آنکھوں سے دیکھے، آپریشن کے ذریعے امن قائم ہوا اور نہ آئندہ ہو گا، یہی وجہ ہے کہ درجنوں آپریشن کرنے کے باوجود آج تک امن بحال نہ ہو سکا،
🔹بند کمروں میں کیے گئے مسلط شدہ فیصلوں اور ناکام پالیسیوں کی وجہ سے دہشت گردی ختم نہیں ہو رہی، بنیادی اسٹیک ہولڈرز کو شامل کیے بغیر بند کمروں کے فیصلے نتائج نہیں دے سکتے,
🔹بارہا زور دیا کہ قومی جرگہ بنایا جائے اور تمام متعلقہ فریقین کو شامل کیا جائے تاکہ مطلوبہ نتائج نکل سکے، بتمام سیاسی، مذہبی جماعتوں اور مکاتب فکر نے متفقہ اعلامیہ پیش کیا کہ ملٹری آپریشن کسی بھی مسئلے کا حل نہیں،
🔹مسائل کا حل عوامی آواز کو پالیسی ساز فورمز تک پہنچانے میں ہے، ہم بھرپور احتجاج بھی کریں گے، دنیا بھر میں ریاستیں اپنے عوام کی بہتری کو اولین ترجیح دیتی ہیں، یہاں فیصلوں میں قوم کو نظر انداز کیا گیا،
🔹ضم اضلاع کے عوام کے حقوق نہیں دیے جا رہے، این ایف سی شیئر دیگر صوبوں میں تقسیم کیا جا رہا ہے، ایک طرف وسائل نہیں دیے جاتے، دوسری طرف حالات مزید خراب کیے جاتے ہیں،
🔹عوام کو ریلیف دینے کے بجائے مزید بوجھ ڈالا جا رہا ہے، اور وسائل ذاتی شہ خرچیوں میں لٹائے جا رہے ہیں، ماضی کی غلط پالیسیوں کا خمیازہ عوام نے بھگتا، اب درست سمت کا تعین ضروری ہے،
✅وزیر اعلیٰ کا باجوڑ میں یونیورسٹی کیمپس کے قیام کا اعلان، باجوڑ کو دیر موٹروے اور سوات موٹروے سے منسلک کرنے کا اعلان
✅باجوڑ نرسنگ کالج کو فعال کیا جائے گا جو 2007 سے بند ہے،
#CMKP #SohailAfridi #Bajaur #AmanJirga