ہماری برداشت کی حد اور صبر ختم ہو رہا ہے،
ہمیں بار بار کہا جاتا ہے پاکستان کا سوچو،
پاکستان کا ٹھیکا میں نے اور تحریک انصاف نے لے رکھا ہے؟
تم ہمارا مینڈیٹ نہیں مانتے، ہم پر پرچے کرواتے ہو،
میرا لیڈر اور اس کی بیوی جیل میں ہے ایسے میں ہم پر ظلم کر کے ہمیں کہتے ہو پاکستان کا سوچو، علی امین گنڈا پور
عمران احمد خان نیازی 1100 دنوں سے جیل کے اندر بے گناہ اور ناجائز قید ہے ۔اس کی مقبولیت کا اتنا خوف ہے، پھر ڈر کس بات کا ہے؟؟ ہمارا لیڈر آج بھی جیل کے اندر بیٹھا ہے۔
مقابلہ میدان میں کرو، بھاگتے کیوں ہو؟
نواز شریف خود50 کے سٹامپ پہ باہر چلے گئے تھے۔
نواز شریف ملک کی خاطر جیل نہیں گیا تھا بلکہ وہ انٹرنیشنل چور ثابت ہوا تھا، جب پاناما کی انٹرنیشنل چوروں کی لسٹ آئی تو اس میں نواز شریف اور اس کے خاندان کا نام ٹاپ پر تھا،
شاہد خٹک
میں گھر میں اپنی بچیوں کے ساتھ جاۓ نماز پر نماز پڑھ رہی تھی انہوں نے آ کے میری نماز توڑ دی اور ان کے ساتھ کوئی لیڈی پولیس بھی نہیں تھی۔
ڈاکٹر یاسمین راشد کو بھولنا مت کیونکہ آج ایک بار پھر سے انہیں 10 سال سزا سنائی گئی 💔
جمعیت علماء اسلام صوبہ خیبرپختونخوا کے نائب امیر مفتی فضل غفور نے آج شیخ الحدیث محمد ادریس شہید رحمہ اللہ کے لاکھوں عقیدت مندوں سے ایک عہد لیا۔ آئیے آپ بھی سماعت فرمائیے #شیخ_ادریس_کانفرنس_چارسدہ
اس سچ کو اتنا شئیر کریں کہ پوری دنیا تک پہنچ جائے
ہارے ہوئے کو جتوانا اور جیتنے والے کو ہروانا، اب ان کے لیے بائیں ہاتھ کا کھیل ہے۔
#شیخ_ادریس_کانفرنس_چارسدہ
خواجہ آصف ضمیر کا بوجھ ہلکا کر رہے ہیں آج کل
سوچا انہیں بتا دیں جب %99 ووٹوں کی گنتی مکمل ہو چکی تھی وہ ریحانہ ڈار سے 49 ہزار ووٹوں سے ہار رہے تھے لیکن آخری ٪1 میں خواجہ آصف نے یہ گیپ ختم کر دیا
خواجہ صاحب اپنے ضمیر کا بوجھ مزید ہلکا کریں اور استعفی دیں
ملک میں کوئی نمائندہ حکومت نہیں، ہارے ہوئے کو جتوانا اور جیتے ہوئے کو ہروانا مقتدرہ کے بائیں ہاتھ کا کھیل بن چکا ہے اور پھر جب ٹرمپ بھی اسکی پیٹھ تھپتھپائے، جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کا چارسدہ میں خطاب
بریکنگ، بریکنگ،بریکنگ🚨
اچکزئی کا ہولناک انکشاف۔۔۔
ایسے حالات بنائے جا رہے ہیں کہ مائنس عمران خان ہو، یہ جہاں سے بھی ہوگا، حکومت سے ہوا، راجہ صاحب کی طرف سے ہوا، عمران خان کے خاندان کی طرف سے بھی ہوا تو ہم نہ صرف اس کی مذمت کریں گے بلکہ مزاحمت کریں گے