بھنڈی 50 روپے من یعنی 1 روپے کلو کسان سے خریدی جارہی
اوئے ظالمو ملک کا کسان مرگیا تو یاد رکھو پورا ملک بھوکا مرے گا 🖐️
آج کسان اپنی ��یمتی فصلیں مویشیوں کو کھلانے پر مجبور ہے😭
“They killed my mother — and before that, my brother. I urge everyone: do not go to the American aid distribution points soaked in blood. This bag only contains 2 empty flour sacks — nothing else — & yet they shot & killed my mother as she tried to get us something to eat today.”
نا کرو یار ہم پر گولیاں نہ ��لاؤ ہم نہتے ہیں آپ کی مہربانی ہو گی ہم واپس چلے جاتے ہیں 💔
تمہاری لاٹھیوں اور گولیوں سے
قتل ہوئے ہیں جو میرے یار سب
ان کی یاد میں دلو�� کو
برباد رکھا جائے گا
سب یاد رکھا جائے گا
سب کچھ یاد رکھا جائے گا
#گولی_کیوں_چلائی
تجھ کو کتنوں کا لہو چاہیئے اے ارض وطن
جو ترے عارضِ بے رنگ کو گلنار کریں
کتنی آہوں سے کلیجہ ترا ٹھنڈا ہو گا
کتنے آنسو ترے صحراؤں کو گل زار کریں
#گولی_کیوں_چلائی#IslamabadMassacre