اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے واقعہ کی اعلیٰ سطحی انکوائری ہونی چاہیئے اور ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کے ساتھ ساتھ ا��سے واقعات کے سدباب کے لئے ٹھوس حکمت عملی وضع ہونی چاہیے تاکہ قوم کی بیٹیوں کو کوئی مجرمانہ ذہنیت رکھنے والا شخص بلیک میل نہ کر سکے۔
@GandapurPAT
عمران ریاض اس وقت کہاں ہو گا اور کس حال میں ہو گا۔ یارب اس پہ رحم فرما۔ یا رب اس قوم پہ رحم فرما۔ بھیڑیوں کے ہتھے چڑھی، رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی امت پہ رحم فرما۔
عوام ہر قسم کی مہنگائی کے لیے تیار ہے آئی ایم ایف سے گذارش ہے کہ اشرافیہ کی کرپشن کے لیے فنڈز ریلیز کیے جائیں۔کیونکہ اشرافیہ کے بچے دیار غیر میں مشکلات میں آ جائیں گے ۔
عوام ہر قسم کی مہنگائی کے لیے تیار ہے آئی ایم ایف سے گذارش ہے کہ اشرافیہ کی کرپشن کے لیے فنڈز ریلیز کیے جائیں۔کیونکہ اشرافیہ کے بچے دیار غیر میں مشکلات میں آ جائیں گے ۔
اس وقت ضلع لیہ کی آبادی کم از کم 22 لاکھ ہے ضلع لیہ کو ہی ڈویژن بنایا جائے
لیہ والوں کو300 کلومیٹر کا سفر کرکے جھنگ جانا پڑے گا
#Division#DistrictLayyah#LayyahDivision
یہ بدبودار نظام سیاست اپنے تمام کرداروں سمیت سمندر برد کرنے کے لائق ہے ۔عوامی حمایت کی وجہ سے عوام کواسی نظام میں گھسیٹنے والا لیڈر بھی اسی نظام کے کرداروں کے احسانات تلے دبا ہوا۔ورنہ اس نظام سے انسانی ہمدردی کی کوئی توقع نہیں ۔

پاکستان کی تاریخ کے کردوغلو بہت زیادہ ہیں ڈھونڈنا اتنا مشکل نہیں۔۔؟ دنیا بھر میں پھیلے ان کے اثاثے شور مچا رہے ہیں کہ وہ کون کون ہیں اور کہاں کہاں ہیں ۔عوام کوان کے جال(الیکشن سسٹم) سے باہر نکلنا ہو گا۔

100 الیکشنوں سے بھی تبدیلی نہیں آئے گی، عمران خان الیکشن کی تاریخ مانگنے کی بجائے نظام سے نجات کی جدوجہد کریں، ایٹمی و زرعی ملک پیاز، ٹماٹر، ادرک، لہسن کے بحران میں مبتلا ہے، دو خاندانوں کے طویل ترین اقتدار نے ملک اور عوام کو کوڑی کوڑی کا محتاج کیا: خرم نواز گنڈاپور
@GandapurPAT
قوم کو لیڈ کرنے کے لیے ستر سال میں پاکستان کو اس حال میں پہنچانے والوں کا سہارا..؟ یہ بھی ایسے ہی ہے جیسے کھاتا ہے تو لگاتا بھی ہے۔
نظام کا پجاری قوم کا وقت ضائع کر رہا ہے۔
قوم کو لیڈ کرنے کے لیے ستر سال میں پاکستان کو اس حال میں پہنچانے والوں کا سہارا..؟ یہ بھی ایسے ہی ہے جیسے کھاتا ہے تو لگاتا بھی ہے۔
نظام کا پجاری قوم کا وقت ضائع کر رہا ہے۔
جنرل باجوہ قوم آپکو کبھی گمنام نہیں ہونے دے گی۔ آپکے احسانات کا بدلہ چکاتی رہے گی۔ آپ کہیں بھی پاکستانیوں کو نظر آئے تو وہیں آپکو خراج تحسین پیش کر دیا جائے گا۔