حضرت مولانا سید عطاء اللہ شاہ بخاری رحمہ اللہ ہندوستان میں رام پور جیل میں تھے، جیل میں اناج دیا گیا کہ ان کا آٹا پسواو ،
کہا گیا عطاء اللہ تم باغی ہو اس لئے تمہاری یہی سزا ہے کہ تم آج چکی پیسو۔
عطاء اللہ شاہ بخاری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مجھے مزہ آیا، میں نے رومال اتار کر رکھ دیا، وضو کرکے بسم اللہ پڑھ کر میں نے چکی بھی پیسنی شروع کر دی، اور ساتھ میں سورہ یاسین کی تلاوت بھی شروع کر دی۔
عطاء اللہ شاہ بخاری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب میں نے قرآن کو آواز کے ساتھ پڑھنا شروع کیا تو اس وقت جیل کا سپریٹینڈینٹ قریب تھا وہ نکل کر آیا اور قریب آکر روتا ہوا کھڑا ہو گیا اور جیل کا دروازہ کھلوا دیا،
کہنے لگا،
عطاء اللہ تجھے تیرے نبی کی قسم، بس کر
اگر تو نے دو آیتیں اور پڑھ لی تو میرا جگر پھٹ جائے گا۔
" یہ تھا انگریز پر قرآن سننے کا اثر ۔“
اللہ حضرت مولانا سید عطاء اللہ شاہ بخاری کی قبر کو نور سے منور فرما آمین .
صداقت ہی اصل قوت ہے۔ آج بھی رب العالمین وہی ہے جو ہر بیتے ہوئے کل میں کمال عظمت و جلال سے کارفرما تھا۔ جس کے پرندوں نے ہاتھی والوں کو کھائے ہوئے بھوسے جیسا کر دیا تھا۔ ہماراخوف ہی ظلم کو بے مہار کرتا ہے۔ پروردگار پہ جو بھروسہ رکھتے ہیں، خوف ان سے دور بھاگتا ہے۔
آئی جی پنجاب پولیس کے زیر سایہ پنجاب میں کئی ہزار مفرور ہیں جن کے بارے میں عدالتوں نے وارنٹ جاری کر رکھے ہیں اور وہ مسلسل جرائم بھی کررہے ہیں لیکن آئی جی نے صرف ایک عدالتی حکم پر عملدرآمد کے لئے چاروں طرف سے پولیس بلالی ہے ۔ عوام چوروں ، ڈاکووں کے حوالے ۔ تم زمان پارک فتح کرو
ابرار الحق ایک مرتبہ پھرحقیقی آزادی کے حوالے سے ایک شاندار ترانہ لائے ہیں۔صحیح معنوں میں آزاد قومیں ہی اوپر اٹھنےاوراقبال کا شاہین بننےکیلئےاپنی بےپناہ انسانی صلاحیتیں بروئے کار لاتی ہیں۔
سلمان اکرم راجہ ن لیگ کے وکیل ہیں وہ بھی مانتے ہیں کے توشہ خانہ فراڈ کیس ہے اور الیکشن کمیشن غیر قانونی طور پر عمران خان کے خلاف کاروائی کررہا ہے۔
اس پیغام کو جنگل میں آگ کی طرح پھیلا دیں۔
بھئی اگر پٹرول کی قیمتیں پاگل پن کی حد تک بڑھا کر اور سارے کا سارا بوجھ غریب عوام پر ڈال کر ہی معیشت بچانی تھی(جو کہ پھر بھی سنبھلتی نظر نہیں آتی) تو یہ کام تو گلی میں پکوڑے بیچنے والا بھی کر سکتا تھا اس کے لئے “اچھے ایڈمنسٹریٹر” کی کیا ضرورت تھی؟؟؟
باقی سب چھوڑیں۔۔۔ مسلم لیگ ن کے دوست مجھے سمجھا دیں کہ عوامی ٹیکس کے پیسوں سے وزیراعظم کے دورۂ تُرکی کے آدھے آدھے صفحے کے اشتہار لگوانے کی کیا تُک ہے؟؟؟؟