ریاست پاکستان کی سمندر پار پاکستانیوں کے مسائل کو سننا سمجھنا اور ساتھ بٹھانا یہ باور کرواتا ھے کہ سمندر پار پاکستانیوں کو انکا جائز حق اور عزت دی جائے گی۔
یہ عمل قابل تعریف و تحسین ھے۔
پاکستان زندہ باد
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
#OSPConvention2025
سمندر پار پاکستانی نا صرف پاکستان کے سفیر ھیں بلکہ بیرون ملک اس کے دفاع کیلئے تیار رھتے ھیں۔
سیاسی سماجی اور اقتصادی سمیت ہر شعبہ زندگی مملکت پاکستان کے مددگار و حمایت کے لئیے سر بکف تیار رھتے ھیں۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
#OSPConvention2025
یاد رکھئیے سمندر پار پاکستانیوں کے دل ھمیشہ پاکستان 🇵🇰 کیلئیے ہی دھڑکتے ھیں۔
ھم مزدور ھیں پروفیشنلز ھیں، لیکن سب سے پہلے پاکستانی ھیں اور ھماری پہچان پاکستان ھے۔
پاکستان ایک مضبوط اور ناقابل تسخیر قلع کی شکل میں تا قیامت قائم رہے گا۔
آمین یارب العالمین 🤲
#OSPConvention2025
ہے اہل دل کے لیے اب یہ نظمِ بست و کشاد
کہ سنگ و خشت مقید ہیں اور سگ آزاد
سینکڑوں شہریوں کو بے رحمی سے کچل کر قتل کرنے والے سندھ حکومت و پولیس کے مہمان اور اس ظلم پر آواز اٹھانے والے قید۔
#Release_Afaq
تمام پاکستان کے بنیادی مسائل کا حل صرف اور صرف با اختیار انتظامی یونٹس بنانے میں ھے۔
پورے پاکستان کو انتظامی یونٹس کی ضرورت ھے، یہ پاکستانی قومیت کے تصور کو مضبوط بنائے گا۔
پورے پاکستان کو لسانی بنیادوں پر قائم کئیے گئے صوبوں کے بجائے انتظامی یونٹس کو قائم کیا جائے۔
کل کی مہم کے دوران سندھ سمیت پنجاب، بلوچستان اور خیبرپختونخواہ میں چھوٹے انتظامی یونٹس کے مطالبے کی حمایت میں سوشل میڈیا ٹیم نے ہزاروں کی تعداد میں ٹوئٹس کر کے انتہائی محنت، لگن اور جانفشانی کے ساتھ کروڑوں عوام کے احساسات اور جذبات کی ترجمانی کی ہے۔
#Pakistan#Karachi
پاکستان کے نظام میں وفاق اور لسانی بنیادوں پر قائم صوبوں میں اختیارات کا ارتکاز ہے جو موجودہ سیاسی انارکی اور کمزور معیشت کا بڑا موجب ہے۔ #انتظامی_یونٹس_پاکستان_کی_ضرورت
آرمی چیف نے ملک میں نئے صوبوں کی تشکیل کی انتہائی اہم تجویز دی ہے۔
جنرل عاصم منیر کا کہنا تھا کہ صوبہ سندھ کو انتظامی بنیادوں پر شمالی اور جنوبی سندھ صوبوں اور اسی طرح پنجاب، کے پی اور بلوچستان کو بھی انتظامی بنیادوں پر تقسیم کیا جا سکتا ہے۔
#انتظامی_یونٹس_پاکستان_کی_ضرورت
ملک بھر میں نئے انتظامی یونٹس یا صوبوں کی بازگشت سنائی دے رہی ہے جس کا ہم بھرپور خیرمقدم کرتے ہیں : ڈاکٹر ندیم نصرت
وائس آف کراچی اپنے قیام کے پہلے روز سے ہی چھوٹے انتظامی یونٹس کے قیام کا مطالبہ کرتی رہی ہے: چیئرمین وائس آف کراچی
#انتظامی_یونٹس_پاکستان_کی_ضرورت#Pakistan
1/3
دنیا نیوز کے ملک میں نئے صوبوں سے متعلق کئے گیے انتہائی اہم عوامی سروے میں 70 فیصد سے زیادہ افراد نے نئے صوبوں کے حق میں رائے دی۔
وائس آف کراچی کی ٹیم نے آج سے سوشل میڈیا پر نئے انتظامی یونٹس کے حوالے سے مہم چلائی ہوئی ہے۔
#انتظامی_یونٹس_پاکستان_کی_ضرورت#Karachi#Pakistan
@PPPDigital_ ابے چوتیا !!!!
16 سال میں 22000 ارب روپے سندھ گورنمنٹ نے اپنی " گ " میں ڈالے ھیں۔
اور سندھ گورنمنٹ تمھارے " ابا " کی ھے۔
سندھ گورنمنٹ نا اہل اور چور ھے۔
بھٹو زرداری چور ھیں۔
ورجینیا سے کانگریس مین بوب گڈ کے عصرانہ میں کئی پرانے دوستوں کے علاوہ سابق امریکی صدر ٹرمپ کے سابق چیف آف اسٹاف مارک میڈوز سے بھی ملاقات ہوئی اور حالات حاضرہ پر انکی دلچسپ لیکن اہم گفتگو سننے کا بھی موقع ملا۔یہ واضح ہے کہ اگلا امریکی صدارتی انتخاب ایک تاریخی معرکہ ہوگا۔