رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اے لوگوں شرک سے بچو، کیونکہ یہ چیونٹی کے چلنے کی آہٹ سے بھی زیادہ چھپا ہوا ہوتا ہے ایک آدمی نے کہا:یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تو پھر ہم اس سے کیسے بچ سکیں گے، جبکہ وہ چیونٹی کے چلنے کی آہٹ سے بھی زیادہ چھپا ہوا ہوتا ہے
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ دعا پڑھا کرو
*اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ أَنْ أُشْرِكَ بِكَ وَأَنَا أَعْلَمُ ، وَأَسْتَغْفِرُكَ لِمَا لَا أعلم*
اے اللہ بیشک ہم اس چیز سے تیری پناہ چاہتے ہیں کہ تیرے ساتھ ایسی چیز کو شریک ٹھہرائیں کہ جس کو ہم جانتے ہیں اور تجھ سے اس چیز کی بخشش چاہتے
ہیں، جس کو ہم نہیں جانتے.
الادب المفرد جلد 1 113
صحیح الجامع - 3731
سیرتِ رسول ﷺ کو سمجھنے کے اس سفر کا آغاز کیجیے۔ مکمل ویڈیو The Seerah Timeline پر دیکھیے۔
Begin the journey of discovering the life of Prophet Muhammad ﷺ. Watch the full episode on The Seerah Timeline.
#seerahwithammarkhanyasir#theseerahtimeline
نماز پڑھتے ہوئے پورے یقین اور دھیان کیساتھ دو سجدوں کے درمیانی وقفہ یعنی جلسہ کی حالت میں یہ انتہاہی مختصر دعا پڑھنا معمول بنا لیں اور دیکھیں کہ اللہ سبحان و تعالیٰ کیسے آپ کے رزق کو فراخ کرتے ہیں اللہ اکبر 💚
پھر جب نماز سے فارغ ہو جاؤ تو اللہ کو کھڑے اور بیٹھے اور لیٹے ہونے کی حالت میں یاد کرو، پھر جب تمہیں اطمینان ہو جائے تو پوری نماز پڑھو، بے شک نماز اپنے مقررہ وقتوں میں مسلمانوں پر فرض ہے۔"
سورہ النساء ، آیت 103
#عوامی_حقوق_کانفرنس_قصور