میری خواہش ہیکہ جمعیت کے تمام ستارے ایک ساتھ جڑے رہیں، سب کو 7،1مینشن کروں شاید ممکن نہ ہو، امید ہےاس ٹویٹ پر جن کی بھی نظرپڑے گی وہ سب ایک دوسرے کو فالو کرکے جڑنے کی کوشش کریں گے۔ ان شاء اللہ کسی کو فالوکئےبغیر جانےنہ دوں گا۔کمنٹس میں خود کو میشن کرنے کی نیکی کرلیں،👇👇👇
*وضاحت*
ڈپٹی کمشنر سینٹرل کراچی انجینئیر ضیاء الرحمان کی واپسی کی خبر بے بنیاد ہے البتہ نوٹیفیکشن گیا ہے وفاق کی جانب سے اب یہ سندھ حکومت کا اختیار ہے کے وہ منظور کرے یا کینسل کردے
ذرائع سے معلوم ہوا ہے کے سندھ گورنمنٹ نے نوٹیفیکشن کو ریجکٹ کردیا ہے
@JUIFollowerTeam
جے یو آئی سندھ ملک ریاض کو سندھ حکومت کی جانب سے تھانہ بولا خان میں 500 ایکڑ زمین دینے کی مخالفت کرتی ہے، جے یوآئی کے تحت حیدرآباد اور جام شورو میں اس معاملے پر فورا اے پی سی بلانے کا فیصلہ، بحریہ ٹاؤن سندھ دشمن منصوبہ ہے۔
مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیاءالرحمان کی تعیناتی انتظامی معاملہ ہے،
اگر ضیاءالرحمان کراچی میں ڈی سی تعینات ہوئے تو کونسی عجیب بات ہے،
ضیاءالرحمان کی تعیناتی پر ان کو کیوں تکلیف ہو رہی ہے،
کیا ضیاء الرحمان کا جرم ہے کہ وہ مولانا فضل الرحمان کا بھائی ہے، حافظ حمد اللہ
#Jui
25 جولائی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن ہے،عوام کے حق پر ڈاکہ ڈال کر جو لوگ قوم پر مسلط کئے گئے آج انکی نااہلیوں سے پوری قوم پریشان ہے، سیاستدانوں کو بھی چاہیے کہ عوام میں جائیں اور یہ بات طشت ازبام کریں کہ کس طرح نا اہل لوگوں کو اقتدار دیا گیا
#25JulyBlackDay#BlackDay4_Democracy
پیٹرول مافیا کا ایک حل جو ہم سب کی دسترس میں ہے،
پرائیویٹ و غیر ملکی کمپنیوں سے بائیکاٹ کریں
ملکی مفاد کے لیے پیٹرول صرف PSO
#OnlyPSOPetrol
سےڈلوائیں،
#OnlyPSOPetrol
پیٹرول مافیا کا ایک حل جو ہم سب کی دسترس میں ہے،
پرائیویٹ و غیر ملکی کمپنیوں سے بائیکاٹ کریں
ملکی مفاد کے لیے پیٹرول صرف PSO
#OnlyPSOPetrol
سےڈلوائیں،
#OnlyPSOPetrol
سیاستدانوں میں وہ مائی کا لال پیدا ہی نہیں ہوتا جو حکومت بچانے کی بجائے غریب کیساتھ کھڑا ہو جائے
تم نے ثابت کیا ہے عمران خان تم ایک بزدل حکمران اور ہم ایک بدقسمت قوم ہیں