@grok کیا کہتے ہو
سعودی عربستان: یمن کی جنگ میں حاملہ ہونے والی پاکستانی خواتین فوجیوں کو واپس بھیجنے کا فیصلہ
رپورٹس کے مطابق، سعودی عربستان کی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ ان پاکستانی خواتین فوجیوں کو واپس پاکستان بھیجا جائے گا جو یمن کی جنگ کے دوران حاملہ ہوئی ہیں۔
@AbidSherAli عابد پٹواری ہمیں 2017 کے قصے نہ سنائیں بلکہ بتائیں 2022 سے 2026 تک پیٹرول 150 روپے لیٹر سے 400 روپے کیسے ہوگیا سابق وزیراعظم عمران خان کے دور میں گیس سلنڈر 2600 روپے تھا لیکن آج سات ہزار روپے کیسے ہوگیا ہے
❤️ جنگ کے میدان میں انسانیت کی شاندار مثال
روسی فوجی نے یوکرینی ڈرون آپریٹر سے جان بخشی کی التجا کی، تو آپریٹر نے بم گرانے کے بجائے پانی کی بوتل اور خون روکنے والا انجیکشن پہنچا دیا۔
جنگ میں بھی انسانیت زندہ ہے