فائنلی اب میں نے بھی سوچ لیا ہے کہ جب بھی میرے شوہر نے میرے سامنے اپنے دوست کی تعریف کی تب میں نے بھی اس کے سامنے اپنی دوست کی تعریفیں کرنی ہیں۔۔۔ ایسے کو تیسا۔۔۔
کیا میں نے ٹھیک سوچا ہے ؟؟
شوہر اپنے دوست کو گھر بلا کر کھانا خود کیوں نہیں پیش کرتے۔ ان کو شرم نہیں آتی؟
خود دوست کے پاس جم کے بیٹھے رہتے اور بیویوں کو چائے،کھانا پیش کرنے کو بولتے ہیں۔ میرے والا بھی ایسا ہی کررہا ہے آج کل۔ پہلے ایسا نہیں کرتا تھا۔ اس کا حل بتاو پلیز۔۔۔۔۔۔