تم نے جس خون کو مقتل میں دبانا چاہا
آج وہ کوچہ و بازار میں آ نکلا ہے
امن و امان کا واحد راستہ مذاکرات ہیں
دوسرا کوئی بھی راستہ فتنہ ہے اور فتنے معاشرے کیلئے بدبودار ہوتے ہیں ۔
یہ الفاظ مولانا فضل الرحمان کے ہیں۔۔غور سے سنیے ۔۔ دن بدلتے ہیں تو دل بھی بدل جاتے ہیں ۔
“جو تمہیں گالیاں دے وہ صدر وزیر اعظم ، وزیر اعلی اور وزیر دفاع بن جائے اور جو کہے کہ یہ ملک بھی میرا ہے اور فوج بھی میری ہے وہ آج جیل میں ہے اور اس کی پارٹی کو جلسہ کرنے کی بھی اجازت نہیں “
Mina ijaz Teri maa de khokh te lanat cutiye kisy kisy gashtiiiiii orat Hogi Jo nonlig ke gando pyda kiye hain Teri kuri nu lol fer ak wari Teri gashtiiiiii maaa de phudi te lanat
فضل الرحمان صاحب کا اصل گلہ یہ ہے کہ وہ اپنی آبائی نشست ہار گئے۔
ان کو "فیور" نہیں دیا گیا۔
یعنی جمہوریت کے چیمپئن فضل الرحمان صاحب چاہتے تھے کہ تیسری قوت مداخلت کرے اور ان کو ہارا ہوا الیکشن جتوایا جائے ۔
پھر گلہ ہے کہ وہ صدر مملکت بننا چاہتے تھے۔ نہیں بنایا گیا ۔
پھر ان کا گلہ ہے کہ حکومت میں وفاقی وزارتیں نہیں دی گئیں۔
اور اب
ان کا شدید گلہ ہے کہ انہیں خیبرپختونخواہ میں گورنر شپ کیوں نہیں دی گئی ۔
یہ سارے گلے ان کی زات اور خاندان کے مفادات کی حد تک ہیں ۔
ان کا اسلام یا جمہوریت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
جب عدالتیں حکومت کی ہو جائیں، تو ہر درخواست کا فیصلہ سنے جانے سے پہلے ہی ہو جاتا ہے۔ جب عدالتیں خاموش ہو جائیں تو عوام کو اٹھنا پڑتا ہے۔ آمر ہمیشہ عوام سے اس سے کہیں زیادہ ڈرتا ہے جتنا عوام اس سے ڈرتے ہیں۔ ہم 25 کروڑ ہیں۔ ہمیں اپنی طاقت کا احساس کرنا ہوگا۔ عمران خان کے بھانجے ولی خان کا ٹویٹ
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@oxwali
چند ہفتے قبل فرانس میں ہونے والے پرتشدد فسادات کیا لاہور یا اسلام آباد میں کبھی سوچے جا سکتے ہیں؟ آج پاکستان کے حالات پہلے کے مقابلے میں بہت بہتر ہیں۔ سردار یاسر الیاس (مشیرِ سیاحت)
عاصم منیر میں یہ بات پورے وثوق سے کہہ رہا ہوں کہ ہم تمہارے پاؤں اقتدار کے تخت سے اُکھاڑ کر لے جائیں گے تمہارے ظلم کا سورج میرے جیسے نوجوانوں کے ہاتھوں سے ہی غروب ہوگا انشااللہ ✌️✌️
"عمران خان کے اہلِ خانہ نے حال ہی میں جیل میں ان سے ملاقات کرنے والے وکیل کی جانب سے تشویش ناک صورتحال سامنے آنے کے بعد شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔عمران خان کو فوری طبی امداد فراہم کی جائے! ان کی تنہائی اور قیدِ تنہائی کا سلسلہ ختم کیا جائے!"جبران الیاس