خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی گلوبل ہب گرلز کیڈٹ کالج ملیر میں شہید بینظیر بھٹو بلاک کی افتتاحی تقریب میں شرکت، اس موقع پر انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا جبکہ اعزازی شیلڈ سے بھی نوازا گیا۔
@AseefaBZ
Introducing Peoples Bus Service Mobile App!
Book, track & ride with ease 📱
Thanks to #SindhGovt for prioritizing public transport & citizen convenience!
#PeoplesBusService
PPP’s young Chairman @BBhuttoZardari has once again made a wise decision and announced that his Party will not become a part of the federal cabinet. PPP will play its role for economic and political stability of the country through a functioning Parliament.
نیو پنڈ امان اللہ چوک کا دورہ کیا، منتخب بلدیاتی نمائندگان سے ملاقات کی, نکاسی آب، اسٹریٹ لائٹس، ٹف ٹائل سمیت دیگر کاموں کے حوالے سے شہری اپنے علاقے کے بلدیاتی نمائندگان سے رابطہ کریں، ترجیحی بنیادوں پر مسائل حل کیے جائینگے
کراچی سمیت ملک بھر کے شہروں میں منعقد ہونے والے شہدائے کارساز کی یاد اور فلسطین سے اظہارِ یکجہتی کیلئے منعقدہ اجتماعات میں عوام کی بھرپور شرکت کا شکریہ، آج کی تقریبات میں بھرپور شرکت کر کے عوام نے ثابت کردیا کہ پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ اپنے شہداء کو یاد رکھتی ہے اور پاکستان کے عوام مشکل کی اس گھڑی میں اپنے فلسطینی بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ #SalamShuhadaeKarsaz
پیپلزپارٹی کی جانب سے بلاول چورنگی پر ہونے والے سانحہ کارساز کے حوالے سے تعزیتی اجتماع میں بڑی تعداد میں عوام شریک ہیں، پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کاخطاب ملک کے تمام اضلاع میں ہونے والے تعزیتی اجتماعات میں بذریعہ اسکرین براہ راست دکھایا گیا۔
Paying tribute to the martyrs of Oct 18th, 2007, who sacrificed for freedom and democracy. Our hearts also go out to the innocent lives affected in Gaza. We stand for peace and demand an end to violence in Gaza. 🇵🇸