”محسن نقوی نے دبئی میں بیوی کے نام پر پانچ ملین ڈالر کی مالیت کی جائیداد بنا رکھی ہے۔ یہ گندم اسکینڈل میں ملوث ہے، ملک کا سب سے بڑا فراڈ الیکشن اس نے کروایا، کیا قابلیت ہے اسکی؟ “-@ImranKhanPTI
بریکینگ نیوز: عدت کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کالعدم قرار، باعزت بری،عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلیں منظور،ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے محفوظ فیصلہ سُنایا.
اسلام آباد کے تین حلقوں میں ٹریبیونل کی اہم سماعت این اے 48 میں سے جن کو نوٹس کئے تھے ان میں سے جو نہیں آئے ان کے ڈیلی جنگ،ڈیلی ڈان،دی نیوز، پی ٹی وی،ریڈیو پر اشتہار جاری کریں،ریٹرنگ افسر کو حتمی وارننگ ہے اگر آئندہ نہیں آئے گاوارنٹ گرفتاری جاری کریں گے،جسٹس طارق محمور جہانگیری
اسلام آباد: قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی خالی نشستوں پر ضمنی الیکشن کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سسلہ جاری
ضمنی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی 18 مارچ تک جمع کرائے جاسکیں گے۔
کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 21 مارچ کو ہوگی۔
1/2
@SSEHBAI1 سلمان اکرم راجہ دھاندلی ، عدم شنوائی ، جیلیں اور گرفتاریاں بھگت کر پورے مزاحمتی سیاستدان بن چکے ہیں 🔥
"ہم محسن نقوی سے نہیں ڈرتے ، ہم نے دیکھ لیا وہ کیا کرسکتے ہیں"
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا نام ای سی ایل پر ڈالنے کا حکم، ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کر کے کل صبح 9 بجے پیش کرنے کا حکم، شہریار آفریدی کیس میں توہین عدالت کیس کا 4 صفحات پر مشتمل تحریری حکم جاری۔۔۔!!!