@Matiullahjan919 واضح ہے کہ ان میں سے کوئی بھی نہ تو اس ویژن کو پسند کرتا ہے اور نہ ہی کسی کو اجازت ہے کہ ایسا سوچنا بھی مت ورنا ہم سب مل کر تمھارا جینا محال کر دیں گے۔ واہ رے پاکستانیوں واہ
@Matiullahjan919 وہ چاہتا کیا ہے ملک میں رول آف لاہ، غریب کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنا، پاکستان کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنا، پاکستان کی خود مختاری اور خود اختیاری، آزاد خارجہ پالیسی۔ یہ ہے اس کا ویژن لیکن حیرت ہے پورے کا پورا سسٹم اور ہمارا لولا لنگڑا میڈیا اس کے خلاف ہے۔ واضح ہے کہ ان میں سے کوئی بھی
@Naya__Pakistan_ My wife said your Nadra card is expired why don’t you renew it I said no, it’s better for me to surrender my Pakistani nationality.
ایسی نیشنلیٹی کا میں نے کیا اچار ڈالنا ہے
@ammarmasood3 اس سے ثابت ہوتا ہے کہ لوگ اس کی محبت میں پاگل پن کی حدیں بھی کراس کر دی ہیں اور وہ نہیں چاہتے کہ ان کے لیڈر کو کوئی خراش تک بھی پہنچے۔اور اس قسم کی محبت تم لوگوں کے لیڈر کو میسر نہیں ہے۔
@ImranKhanPTI پنجاب پولیس کا متوقع بیان:
پولیس کو عمران خان کے زمان پارک گھر میں دو سو کلو گرام کوکین، پانچ سو دستی بم، تین سو مشین گنیں، دو اینٹی ایئر گنز، پانچ راکٹ لانچر اور آزاد خیبر پختونخوا کا نقشہ ملا ہے۔
@betterpakistan اگر آپ کے لیے عوام نہیں نکلتی تو ہم کیا کر سکتے ہیں۔ خان کیلئے اس کے جانثار اپنی جان کی بھی پرواہ نہیں کرتے وہ بغیر کسی کال کے اپنے لیڈر کی حفاظت کیلئے نکل آتے ہیں اور یہی سب سے بڑے اور سچے لیڈر کی سب سے بڑی نشانی ہوتی ہے