اس دفعہ ووٹ صرف نظریے کو دینا ہے، صرف نئے پاکستان کو دینا ہے، یہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے اہم الیکشن ہے۔ آپ نے خود نکلنا ہے اور اپنے ارد گرد سب کو نکالنا ہے اور ووٹ دے کر پاکستان کو جتانا ہے! #ظلم_کا_حساب_ووٹ_سے
واہ اسلام آباد پولیس واہ ۔۔۔ ہر اشارے پر جو بھیک مانگیں انہیں کچھ نہیں کہا جاتا کیونکہ وہ پولیس کو بھتہ دیتے ہیں لیکن ایک غریب عورت غبارے بیچے تو غلط ہے ، اسلام آباد پولیس نے غریب عورت سے غبارے چھین لئے @PakSarfrazbugti
We stood with @ImranKhanPTI and we will keep standing with him. Whatever date is announced Cm @ChParvezElahi will dissolve Punjab Assembly without giving it a second thought.
جب زندہ تھا تو FIA ارشد شریف کے پیچھے ہاتھ دھو کے پڑی ہوئی تھی مرنے کے بعد اب FIA یہ جاننے کے لئے کینیا جائے گی کہ ارشد شریف کے پیچھے کون پڑا ہوا تھا
ہم گھاس کھاتے ہیں کیا
بریکنگ نیوز : سیکریٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف اسد عمر صاحب نے آج کاغذ پہ لکھ کے دیا ہے کہ پاکستان کے آئندہ وزیر اعظم عمران خان ہی ہونگے ، ملاحظہ کیجئے 👇 بریکنگ نیوز سے بھرپور نیشنل ڈیبیٹ آج شب 11 بجے بول نیوز پر ملاحظہ کیجئے
@Asad_Umar
جس جہاز پر گیا تھا اسی پر واپس آ گیا
جس کرسی سے اٹھ کر گیا تھا اسی پر آ کر بیٹھ گیا
فوجی بھائی اپنا کام جاری رکھیں اور روزانہ 6 شہید اس ملک کی سلامتی کے لئیے پیش کرتے رہیں تاکہ بدمعاشیہ کے بچے ہائیڈ پارک لندن میں کھیل سکیں
خان کا یہ کہنا کہ جسٹس صاحب مجھے بولنے دیں میں اپکے سوالات کے جوابات خود دینا چاہتا ہوں جس انسان پر آپ یہ کاروائی کر رہیں اسے بھی سن لیں مگر جسٹس اطہر من اللہ کا جواب میں انکار اس ملک کی عدلیہ کی تاریخ کا سیاہ ترین لمحہ ہے
یہ 9 اپریل کی وہ رات تھی جو کبھی نہیں بھولے گی، لیکن اس رات کا سحر عوام پر ایسا طاری ہوا کے انہوں نے عمران احمد خان نیازی کو اپنے کندھوں پر بیٹھا لیا، اس رات سے اب تک کی ایک بہترین مختصر ڈاکومنٹری۔۔۔
کدھر ہے ملک ریاض؟کدھر ہے سینٹورس مال کے مالک تنویر الیاس؟کدھر ہیں پارک ویو سٹی کے مالک علیم خان؟ کدھر ہے سندھ کا لینڈ لارڈ آصف علی زرداری کروڑوں روپے میں ایم این ایز، ایم پی ایز خریدنے والا؟
1/2
#FloodsInPakistan