میں فیصل فرید ایڈووکیٹ خفیہ حکومتی آئین ترامیم کو عدلیہ کی آزادی اور بنیادی آئینی حقوق پہ حملہ تصور کرتا ہوں اور ان ترامیم کو یکسر مسترد کرتا ہوں۔
#kalacoat
سلمان اکرم راجہ صاحب غلط بات کہہ رہے ہیں،قیدیوں کے لیے امریکا سے آنے والے 50 کروڑ روپے کس نے کھائے؟ علی امین گنڈاپور نے جو 40 کروڑ روپے دیے وہ کون کہا گیا؟50 کروڑ روپے کا حساب کون دے گا؟ یتیموں کے لیے دیے گئے 40 کروڑ روپے کہاں گئے؟ شاندانہ گلزار
@ShandanaGulzar
خوبصورت یادیں
@fawadchaudhry@faisal_fareed
الحمداللّٰہ تحریک انصاف کی حکومت اور فواد چوہدری صاحب کی وزارت کے دوران ان گنت نئےمنصوبوں میں سے ایک اور منصوبہ تکمیل کو پہنچا۔
اس 14 اگست کو پاکستان کا قومی ترانہ کی جدید آلات پر نئی ریلیز ایک بہت بڑا Milestone ہے، جاوید جبار اور ان کی ٹیم کو بہت مبارک
#جشن_آزادی_مبارک
#ptimadrid
فوکس آپسی لڑائیاں، ترجیحات لڑاہی۔۔خان صاحب تو فوکس ھی نہیں کسی کا اور جو بات کرے خاں کی رھاہی کی یا تھوڑی کوشش کرے پی ٹی آئی والے غدار کا سرٹیفکیٹ بانٹنا شروع کر دیتے ہیں
نئے صوبوں کے بارے میں اس سے زیادہ اہم اور فکر انگیز گفتگو شاید ہی آپ کو کہیں ملے۔ فواد چودھری صاحب سے آپ نقطہ نظر کا اختلاف رکھ سکتے ہیں لیکن ان اختلافات کو ایک طرف رکھ کر اس گفتگو کو مکمل توجہ کے ساتھ سنیں گے تو چودھری صاحب اپنی پوری معنویت کے ساتھ کھڑے ہوئے دکھائی دیں گے ۔ @fawadchaudhry@digdebate
سہیل آفریدی کو چاہیے کہ عمران خان صاحب اور بشریٰ بی بی کی آحت کو مدِ نظر رکھتے ہوئے حکومت سے رابطہ کرکے عمران خان سے ملاقات کا کوئی راستہ نکالیں۔ اور یہ باتیں کرنا چھوڑیں نہ آپ سے D chowk بننا ہے نہ موجودہ لیڈرشپ میں کوئی ایسا فرد ہے جسکے پیچھے لوگ نکلیں گے
سلمان اکرم راجہ صاحب، لاہور تنظیم جب بنی تو میں اور شیخ امتیاز دونوں جیل میں تھے۔ جیل سے نکلے تو ساتھ ہی 21 ستمبر کا لاہور جلسہ آ گیا۔ ہم نے جلسہ کیا، پیچھے نہیں ہٹے۔ پھر 5 اکتوبر آ گیا۔ لاہور میں 9 مئی کے بعد پہلی دفعہ مختلف مقامات پر شیلنگ ہوئی، اور 5 اکتوبر کو ہی میں تین مہینے کے لیے گرفتار ہو گیا، اس لیے تنظیم بھی نہیں بن سکی۔
اگر مجھے معلوم ہوتا کہ 26 نومبر کو آپ کا اپنا حلقہ بھی آپ کا ساتھ نہیں دے گا تو میں جیل سے ہی کچھ لوگوں کو آپ کے ساتھ ملانے کی ضرور کوشش کرتا۔
جب میں واپس آیا تو معلوم ہوا کہ آپ کبھی کوٹ لکھپت اور کبھی اڈیالہ جا کر لاہور تنظیم تبدیل کروانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ نہ صرف لاہور تنظیم بلکہ عالیہ حمزہ کی جگہ عمر ڈار کو لانے کی کوشش بھی ہو رہی تھی۔ اور تنظیم تبدیل ہونے سے ایک دن پہلے، جو غصہ آپ آج دکھا رہے ہیں، ایسا ہی غصہ آپ اُس وقت سنٹرل پنجاب کو دکھا رہے تھے کہ انہیں فوراً ڈی نوٹیفائی کرو۔
بنیادی طور پر آپ پر حماد اظہر کی ٹیم کا دباؤ ہی بہت تھا، جس نے لاہور تنظیم لگانے کے خان صاحب کے فیصلے کی مخالفت کی تھی۔ یہ سب کیسے ہوا، ہمارے سامنے کی بات ہے۔
خیر، تنظیم کے ساتھ جو بھی کیا، لاہور اور پنجاب کی کارکردگی کے ذمہ دار آپ ہیں، کیونکہ جو بھی حماد اظہر گروپ کا نہیں تھا، آپ نے اسے نکلوانے کی پوری کوشش کی۔
ویسے اس وقت اصل مسئلہ خان صاحب کی صحت کا ہے۔ اپنی ساکھ بچانے کے لیے ہر دوسرے شخص کو نشانہ نہ بنائیں، بلکہ پارٹی کو متحد کریں
فیصل چوہدری ایڈووکیٹ نے کہا کہ
سہیل آفریدی کو چاہیے کہ عمران خان صاحب اور بشریٰ بی بی کی آحت کو مدِ نظر رکھتے ہوئے حکومت سے رابطہ کرکے عمران خان سے ملاقات کا کوئی راستہ نکالیں۔ اور یہ باتیں کرنا چھوڑیں کہ ورنہ ہم یہ کریں گے ہم وہ کریں گے نہ آپ سے D chowk بننا ہے نہ موجودہ لیڈرشپ میں کوئی ایسا فرد ہے جسکے پیچھے لوگ نکلیں۔ سمجھداری کا مظاہرہ کریں اور اپنی اپروچ بدلیں۔
رجسٹرار سے ہے ملاقات کرنی تھی تو اتنا ڈرامہ کرنے کی کیا ضرورت تھی؟ دو سینیر وکیل جا کے مل لیتے۔ یہ نئی ٹرک کی بتی ہے کہ کیس لگے گا، جج کچھ کرے گا تو ملاقات ہو گی۔ سہیل آفریدی خود کیوں نہیں ملتے وزیرِ اعظم سے اور وزیرِ داخلہ سے؟ قومی اسمبلی میں جو اپوزیشن لیڈر بنایا ہوا ہے وہ وفد لے کر سپیکر کے پاس کیوں نہیں جاتا؟ کمال غیر سنجیدہ لوگ ہیں۔
🚨سپریم کورٹ، بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی صحت کا معاملہ
سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ کی رجسٹرار سپریم کورٹ سے ملاقات
سلمان اکرم راجہ عمران خان کے کیسز سماعت کیلئے مقرر کرنے کی درخواست
رجسٹرار سپریم کورٹ کی اگلے ہفتے کیسز سماعت کیلئے مقرر کرنے کی یقین دہانی،ذرائع
سہیل آفریدی کی سیاسی گفتگو نہ کرنے کی تجویز صائب ہے، میں نے کل ہی یہ حل تجویز کیا تھا۔ اسکے بعد حکومت عمران خان کی صحت پہ سیاست نہ کرے۔ چنگیز خان والا رویہ ترک کر کے خاندان اور پارٹی سے فوری طور پہ گارنٹی لے کے عمران خان تک رسائی ممکن بنائی جائے۔ فیصل چوہدری