پاکستانی قوم بہت خوش قسمت قوم ہے جس کے پاس لیڈر عمران خان ہے، جو جُھکنے کو تیار نہیں، ڈرنے کو تیار نہیں، ہر قسم کا ظلم برداشت کرنے کے باوجود اپنے مُلک کے لئے ڈٹ کر کھڑا ہے۔
#LetTheWorldSeeImranKhan
اے آبنائے ہرمز تیری وجہ سے راولپنڈی اسلام آباد کی سبزی منڈی بند ہے چکن آنا بند ہے کیونکہ تیری وجہ سے جڑواں شہروں میں ٹرک اور پبلک ٹرانسپورٹ نہیں آ سکتے۔ بس کچھ جہاج گزر سکتے ہیں
اے آبنائے ہرمز تیرا بیڑہ غرق تو نے ہمارے معصوم پوٹھوہاریوں کو قحط میں مبتلا کر دیا ہے
یہ نااہلی کی انتہا ہے کہ
دوسروں کیلئے آپ اپنے شہریوں کو ذلیل کریں۔ راستے سکول کاروبار ٹرانسپورٹ بند کر دیں۔ اگر اتنا ہی شوق ہے تو جن کے کاروبار بند کئے انہیں اس کا ازالہ دیں۔
حکومتوں کا کام عوام سے سہولت چھیننا نہیں دینا ہوتا ہے ۔ مگر یہ رجیم کونسا عوام کے ووٹ سے آئی ہے
سلمان اکرم راجہ صاحب
علیمہ خانم سیاسی معاملات سمجھتی ہیں یا نہیں مگر آپ جس طرح انہیں سمجھتے ہیں اس کا نتیجہ تو سب نے دیکھ لیا ہے۔ ملاقاتیں بند ۔ علاج بند ۔ احتجاج بند
ہور کیہ بند کرانا جے؟
جب 24 گھنٹے میں سے 12 گھنٹے لوڈ شیڈنگ ہو گی تو بل بھی آدھا آنا چاہیئے
جب 24 گھنٹے میں سے گیس صرف 3 گھنٹے دینی ہے تو بل بھی آٹھواں حصہ ہونا چاہیئے
اس سے زائد جو کچھ ہو گا ڈکیتی ہو گی
لیکن یہ میں کس سے کہہ رہا ہوں ؟
ان باہرلوں کا باہرلا سرمایہ ایسی ہی ڈکیتیوں سے بنا ہے
سوشل میڈیا نے سلمان اکرم راجہ کا یہ سوچ کر ضرورت سے زیادہ عرصہ لحاظ کیا کہ سیاستدان نہیں شائستہ سے وکیل ہیں اس لئے جارحانہ سیاست نہیں کر پا رہے
مگر انکے ذریعے آزاد مرکزی قیادت مینیج ہوتی رہی ۔ کسی بھی احتجاجی تحریک کو آغاز سے پہلے کچلا جاتا رہا اور اب وہ عمران خان کے نام سے فیک بیانات کی تصدیق کر رہے ہیں
بس بہت ہو گیا 🏹
کچھ لوگ کہہ رہے ہیں خواجہ آصف کی ٹویٹ اسرائیل کو ہضم نہیں ہوئی
اسرائیل کی تو سمجھ آتی ہے مگر مسئلہ یہ ہے کہ خود خواجہ صاحب کو بھی ہضم نہیں ہوئی تہہ سے بالا تک الٹیاں ہو گئیں
جب دو مسلمان ملک پاکستان / افغانستان اور سعودی عرب / یمن ٹکرائے تب مسلمانوں کے دو گروہ یاد آئے نہ قرآن یاد آیا
مگر جب ایک یہودی اور ایک عیسائی ریاست مسلمان ملک پر حملہ اور ہوئے تو یاد آ گیا ؟
تب امریکہ نے ٹویٹ لکھ کر نہیں دی تھی؟
🤔
ایک انجان شخص کیلئے پولیس سے ٹکرا جانے والی ایڈووکیٹ ایمان مزاری کے تمام قانونی حقوق سلب ہیں۔ انصاف 'ملاقات اور عدالت پیشی بند ہے مگر تمام وکلاء بارز اور ILF کسی ایک نے آواز تک نہیں اٹھائی
ملک میں لاقانونیت کے ذمہ دار صرف حکومت اور اسٹیبلشمنٹ نہیں یہ بیشرم بھی برابر کے حصہ دار ہیں
ایران جنگ اس لحاظ سے عجیب و غریب ہے کہ تمام فریق یہ جنگ فوری ختم نہیں کرنا چاہتے
اس کے فریق امریکہ اسرائیل ایران سعودی عرب چین اور روس ہیں امارات کویت بحرین قطر عمان وغیرہ اس کے فریق نہیں صرف متاثرین ہیں
لوگ سمجھتے ہیں ٹرمپ پاگل ہے مگر ایسا نہیں اس کے پیچھے وہاں کی اسٹیبلشمنٹ ہے امریکہ ایک بڑا تیل پروڈیوسر ہے پہلے اس نے وینزویلا کے تیل پر قبضہ کیا۔ اور پھر ایران جنگ چھیڑ دی۔ جس کی وجہ سے آبنائے ہرمز بند ہوئی۔ سوال یہ ہے کہ آبنائے ہرمز کھلوانے کیلئے کیا امریکہ نے کوئی بڑی بحری کاروائی کی؟ اس کا جواب نفی میں ہے۔ خلیجی ممالک کا تیل بند پڑا ہے چین کو اس کے حصول میں وہ آسانی نہیں جو پہلے تھی چین کا وینزویلا سے تیل بھی رکاوٹوں کا شکار ہے۔ امریکہ اس جنگ سے تیل کی معیشت اور کاروبار کو ہولڈ پر لگا کر اپنا پیٹروڈالر بچا رہا ہے۔ اس لئے دھمکیوں کے باوجود امریکہ نہیں چاہتا کہ یہ جنگ ابھی کسی انجام تک پہنچے
اسرائیل اس بہانے خلیجی ممالک کو کمزور ہوتا دیکھ رہا ہے اس کی لبنان میں دراندازی پر دنیا کی وہ توجہ نہیں جو عام حالات میں ہوتی ۔وہ بھی چاہتا ہے یہ جنگ ابھی چلے
ایران اس جنگ کو خلیجی ممالک میں امریکی رسوخ کے خلاف عوامی اور عالمی ردعمل کو بڑھتا دیکھ رہا ہے وہیں اس کے پاس آبنائے ہرمز پر اپنا حق جتانے کا موقع ہے جو پہلے ایک اوپن روٹ تھا۔ پھر ایران war hardened ملک ہے جو جانتا ہے کہ جنگ جس قدر طویل ہو گی اس کا اسے اس لئے فایدہ ہو گا کہ تمام پڑوسی ممالک کے برعکس اسے پابندیوں میں رہنے کا تجربہ ہے اس لئے وہاں اس کے اثرات سے کوئی panic نہیں ہے
روس کو امریکہ نے پہلے افغانستان اور پھر یوکرین میں خاصا بری طرح پٹخا اب روس کو عالمی حیثیت کی اسی لیول کی واپسی کیلئے امریکہ کی کمزوری اور شکست درکار ہے وہ بھی چاہتا ہے کہ امریکہ یہاں الجھ کر نہ صرف اپنا پیسہ ضائع کرتا رہے بلکہ وہیں اپنی جنگی امداد سے ایران کے ذریعے امریکی ہزیمت کا تاثر قائم کرے
چین امریکہ کا اگلا واضح حریف ہے ۔ چین خود بغیر لڑے نہ صرف امریکہ کی ٹانگیں جکڑے رکھنا چاہتا ہے بلکہ یہ بھی چاہتا ہے کہ جب امریکہ یہاں سے ہٹے تو ایران اور خلیجی کے تیل کے سورسز اس کیلئے زیادہ بآسانی دستیاب ہوں۔
اس جنگ کو ہر ایک اپنے مقاصد کیلئے کچھ اور عرصہ جاری رکھنا چاہتا ہے ۔
ہم خواہ مخواہ ہلکان نہیں ہو رہے بس خود کو relevant دکھانا چاہ رہے ہیں۔ ہم cheer leaders ہیں مگر خود کو پلیئر سمجھ رہے ہیں
آواز اٹھائیں 🚨
رپورٹس کے مطابق اعجاز چوہدری کے گردے صرف تقریباً 20٪ کام کر رہے ہیں، وزن تیزی سے کم ہو رہا ہے اور صحت مسلسل بگڑ رہی ہے۔
اعجاز چوہدری کا کوئی مخصوص گروپ نہیں اس لئے جتنا بھی ممکن ہو رہائی کے لئے آواز اٹھائیں
ہماری بھی ساری قیادت چلی جائے جانوں کے نذرانے پیش کرے تو ہم بھی پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ برداشت کر لیں گے
لیکن جب ہم جنگ بھی نہیں لڑ رہے اور ہماری قیادت بھی ویسی کی ویسی ہے تو پھر ہم پٹرول والی قربانی کیوں دیں
ایران کی مہربانی سے پاکستانی جھنڈے لگا کر آبنائے ہرمز سے تیل کے جہاز گزارنے پر فخر کرنے والے حکمران عوام کے معاملے میں تمام پڑوسی ممالک سے زیادہ بے حس اور بےشرم نکلے ۔ اس لئے کہ انہیں یقین ہے کہ انہیں عوام سے ووٹ نہیں مانگنا بلکہ کوئی عوام دشمن قوت انہیں کرسی پر بٹھا دے گی
گوبر بائیو گیس کا سورس یعنی خام مال ہے
یہ پہلا ملک ہے جس میں خام مال لے کر پیسے دینے کی بجائے لینے کی بات کر رہے ہیں
یہ ٹھگی کے گھٹیا ترین معیار سے بھی گھٹیا لوگ ہیں
”روس کا دورہ کر کے صدر پیوٹن سے میں نے معاملات طے کر لیے تھے کہ بھارت کی طرح وہ ہمیں بھی سستا تیل دیں۔ مگر جب واپس آیا تو “گریٹ” 22 گریڈ افسر نے امریکہ کی خوشنودی کیلئے روس کی مذمت کر دی۔ میں یہ سب اپنی ذات کیلئے نہیں بلکہ پاکستانی عوام کے لیے کر رہا تھا کہ انہیں مہنگائی سے ریلیف مل سکے۔ “ سابق وزیراعظم عمران خان
امارات کے بعد چین گردن پر پیر رکھے گا
امریکہ کے چڈوں میں گھس کر اپنی کرسی بچانے کے چکر میں پاکستان کو داؤ پر لگانے والے سسرے اب ہر طرف سے ذلیل ہونگے
ان کا وقت پورا ہو چکا ہے