الحمد للّٰہ۔ اللہ اکبر
پاکستان نے دشمن کو کاری جواب دیا ہے، پوری قوم متحد ہے،
افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
پاکستان نے ایک ذمہ دار (matured) ریاست ہونے کا ثبوت دیا ہے،
انہوں نے ہماری مساجد اور بچوں کو شہید کیا مگر ہم نے دشمن کی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا،
یہ جنگ ہم نے نہیں شروع کی بلکہ بھارت نے ہم پر مسلط کی ہے۔
سندھ طاس معاہدے کو بحال کیے بغیر کسی سے کوئی بات نہ کی جائے۔
تحریک انصاف کی طرح سوشل میڈیا پر نہیں سچ میں سڑکوں پر لوگوں کو لیکر آگئے ہیں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان
ہم تو کہتے تھے کراچی کس کا حافظ کا اب تو کہتے ہیں ملک کس کا حافظ کا
یہ ہوتا ہے عوامی لیڈر ویری ویل ڈن حافظ بھائی
✅🇵🇰
جو کام @NaeemRehmanEngr حافظ نعیم بھائی نے غریب عوام کے حقوق کے لئے کیا ہے وہ کسی اور سیاسی قیادت نے نہیں کیا عمران خان جیل میں ہیں لیکن پارٹی تو باہر تھی کسی نے بھی اپنی سیاست سے باہر نکل کر عوام کے کچھ نہیں کیا۔ عوام کو ایک ایسی قیادت کی ضرورت ہے جو اس کے ساتھ کھڑی ہو پارٹی کے ساتھ نہیں۔
چلو ہن آرام اے
ایک دھرنا ہی نظام کی چیخیں نکلوا رہا تھا کہ
حافظ نعیم نے چار مزیددھرنوں کا اعلان کر دیا
کراچی ، لاہور، پشاور اور کوئٹہ میں بھی اب عوام نکلیں گے۔
معاملہ حل لو تو بہتر ہے
ورنہ حافظ شہروں تک جانے کا بھی ارادہ رکھتا ہو گا۔
#دھرناامیدکی_کرن
جماعت اسلامی پاکستان @JIPOfficial نے ثابت کردیا اصل اپوزیشن وہ ہے امیر @NaeemRehmanEngr کی قیادت میں راولپنڈی میں ہزاروں افراد دھرنا میں شریک ہیں سوشل میڈیا کی شیر تحریک انصاف کی کال پر تو سو لوگ اکٹھے نہیں ہوتے
دھرنا پاکستان کے عوام کی امید بن گیا ہے، لوگ موسم کی سختی کی پروا کیے بغیر ڈٹے ہوئے ہیں اور پر عزم ہیں کہ مطالبات منوا کر ہی اٹھیں گے، شہباز بلاول حکومت کو عوام کے یہ جائز مطالبات ماننے پڑیں گے، بجلی کے ٹیرف میں کمی اور تنخواہ دار طبقے پر ٹیکسز کا بوجھ کم کرنا پڑے گا۔ IPPs کو لگام دینی ہوگی۔
#JI_AwamiDharna
⭕⭕⭕⭕⭕
حافظ نعیم کے دھرنے سے قوم کی امیدیں وابستہ ہوچکی ہیں۔ امیر جماعت نے ابھی دوسرے دن کے دھرنے کے آغاز پر پریس کانفرنس سے خطاب میں دو ٹوک انداز میں کہا تھا یہ پوری قوم کا دھرنا ہے اب یہ اپنا حق لیکر ہی رہے گا اس سے کم ہم کسی بات پر آمادہ نہیں ہونگے
⭕ حماس سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے تین بیٹے اور پوتے اسرائیلی فضائی حملے میں شہید
حملے میں اسماعیل ہانیہ کے دیگر فیملی ممبر میں شہید ہوئے۔
🔻میں اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ اس نے ہمیں میرے تین بیٹوں اور کچھ پوتوں کی شہادت سے نوازا، اسماعیل ہنیہ
#hamas#IsmailHaniyeh
A very emotional story of a migrated Gazan family receiving full support and settlement facilities from Alkhidmat Foundation in Egypt. Keep supporting Alkhidmat to help us support displaced and affected Gazan families.
𝗗𝗼𝗻𝗮𝘁𝗲 𝗡𝗼𝘄 👉 https://t.co/HcmVz3GpH0...
📞 0800 44 44 8
#Palestine #Alkhidmat #Pakistan #Gaza