چترال کے علاقے ریشن سے تعلق رکھنے والے فرنٹیئر کور (ایف سی)بلوچستان کے جوان محبوب سبحانی دہـشتـگـردوں کے خلاف بہادری سے لـڑتے ہوئے بلوچستان میں شـہیـد ہو گئے۔
شہید محبوب سبحانی نے دشـمـن کے سامنے ڈٹ کر مقـابلہ کیا اور وطن کی حفاظت کرتے ہوئے اپنی جان قربان کر دی۔
عید کے دن دہشت گردوں کا صفایا! 🔥🇵🇰
بلوچستان میں پاک فوج کے کامیاب آپریشن میں 38 دہشت گرد جہنم واصل۔ آج قوم عید منا رہی ہے اور ہمارے جوان لہو دے کر امن کی آبیاری کر رہے ہیں۔ "مسنگ لسٹ" کے ٹھیکیداروں کے لیے آج کا دن بہت بھاری ہے، اب نئے ناموں کی لسٹ تیار کر لو کیونکہ ریاست کے دشمنوں کا انجام یہی ہے۔ فخر ہے پاک فوج پر!
غازی کیپٹن آشان، زخـمـی ہونے کے باوجود فرنٹ لائن پر بے خوف کھڑے رہے اور دشمن کے پوسٹ پر پاکستان کا پرچم لہرایا. وہ زخمی تھا، مگر پھر بھی کئی خوارجیوں کو ہلاک کر دیا۔ ایسے بہادر بیٹے کبھی پیچھے نہیں ہٹتے۔ 🇵🇰💚
#Pakistan#Saudiarab
غازی کیپٹن آشان، زخـمـی ہونے کے باوجود فرنٹ لائن پر بے خوف کھڑے رہے اور دشمن کے پوسٹ پر پاکستان کا پرچم لہرایا. وہ زخمی تھا، مگر پھر بھی کئی خوارجیوں کو ہلاک کر دیا۔ ایسے بہادر بیٹے کبھی پیچھے نہیں ہٹتے۔ 🇵🇰💚
#Pakistan#Saudiarab
بلوچستان FC نے ضلع ژوب کے پہاڑوں میں کوادکاپٹر کی معاونت سے تلاش اور تباہی کی کارروائیاں انجام دیں۔
بلوچستان میں شہری علاقوں پر دہشت گردانہ حملے کرنے کی کوشش کرنے والے ایک تشکیل کے تمام دس دہشت گرد کامیابی کے ساتھ ہلاک کر دیے گئے۔
🚨بریکنگ نیوز🚨
جس سالم بلوچ کو بی وائی سی کی جانب سے لاپتہ افراد کی فہرست میں پیش کیا جاتا تھا، وہ آپریشن "ہیروف 2" کے دوران کالعدم تنظیم بی ایل اے کے کمانڈر کے طور پر حملہ آوروں میں شامل پایا گیا اور کارروائی کے دوران مارا گیا۔ بعد ازاں بی ایل اے نے بھی اس کی تنظیمی وابستگی کو تسلیم کر لیا۔ یہ واقعہ نام نہاد "مسنگ پرسن" کے بیانیے پر اہم سوالات اٹھاتا ہے۔
The individual identified as Saleem Baloch, who was previously presented by BYC as a missing person, was found to be among the attackers during Operation “Herof 2,” allegedly serving as a commander of the banned outfit BLA. He was killed during the operation. Subsequently, BLA itself acknowledged his affiliation with the organization. This development raises serious questions regarding the narrative surrounding certain “missing persons” cases.
@amnesty@UNHumanRights@UN@SaraMirGilgity@naeemzarrar
فتنہ الخوارج کی ایک تشکیل کو پاک-افغان سرحد عبور کرنے کے بعد ٹریک کیا گیا۔
دہشت گرد کالج کے قریب پہنچے، سیکیورٹی فورسز نے فوری ایکشن لیتے ہوئے انہیں گھیر لیا۔
، جس کے نتیجے میں چھ دہشت گرد ہلاک ہو گئے، جبکہ ایک خودکش بمبار نے خود کو دھماکہ کر کے ہلاک کر لیا۔
فرنٹیر کور بلوچستان FC فورس Special Operations Wing (SOW) یا فرنٹیئر کور (FC)کی جنگی فورس جو پاکستان آرمی کا خصوصی آپریشنز یونٹ ہے۔ یہ یونٹ خصوصی جنگی اور انسداد دہشت گردی کے آپریشنز کے لیے تربیت یافتہ ہوتا ہے۔