منی بجٹ،عوام پر 170ارب روپے کے نئے ٹیکس لگیں گے، وفاقی کابینہ کی لگژری آئٹمز پر ٹیکس لگانے کی منظوری
عوام پر ٹیکس لگانے پر صدر عارف علوی اور وفاقی حکومت میں ٹھن گئی
براہ راست نشریات:
https://t.co/qRmvbrWv0W https://t.co/Ytq3Wv0Yva via @FacebookWatch
جنرل آر باجوہ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
عمران ریاض خان تازہ ترین
Demand for action against General R Bajwa | Imran Riaz Khan latest https://t.co/mLC8uynfsV via @FacebookWatch
فیصلہ ہوا ہےکہ عمران خان نہ توگرفتاری دیں گےاورنہ ہم ان کوگرفتارہونےدیں گے،
کارکنان،ٹکٹ ہولڈرز،سینیٹرز،تنظیمی عہدیداران اورسابق اراکین اسمبلی سب گرفتاری دیں گےلیکن عمران خان کوگرفتار نہیں ہونےدیاجائےگا،
جیل بھرو تحریک کےکنوینئر سینیٹر اعجاز چوہدری کی گفتگو
https://t.co/VIxPXg0s8Z
عمران خان تو دور کی بات پی ٹی آئی کی سیکنڈ تھرڈ لیڈرشپ باہر نکلتی ہے تو وہاں ہزاروں کی تعداد میں لوگ جمع ہو جاتے ہیں، یہ لوگ تو مراد سعید کا مقابلہ نہیں کر پا رہے، مریم نواز مالاکنڈ جائیں اور جتنے لوگ مراد سعید کا استقبال کرنے آئے اور جتنے لوگ مراد سعید کے ساتھ کاغذات نامزدگی جمع کروانے گئے بس اتنے لوگوں کا جلسہ کرکے دکھا دیں۔ سینئر صحافی عمران ریاض خان
#تم_ہٹاؤ_ہم_لائینگے_عمران
آفتاب اقبال صاحب کی یہ ویڈیو ڈیلیٹ کروا دی گئی ہے ہر جگہ سے
مگر میں نے کل بھی اپلوڈ کی تھی آج دوبارہ اپلوڈ کرنے جا رہی ہے اس کو جتنا زیادہ وائرل کر سکتے ہو کر لو کیوں کہ یہ ویڈیو کلپ نہیں
آرٹیکل6 ہے
@shazbkhanzdaGEO عمران خان نے انٹرویو میں یہ کہاں کہا ہے کہ امریکا کا کردار نہیں؟عمران خان نے ایسا کچھ نہیں کہا حکومت کو اگر اتنا ہی مسلہ ہے تو سائفر کی تحقیقات کیوں نہیں کروارہی ہے؟ کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے۔
@Atifrauf79 عمران خان نے انٹرویو میں یہ کہاں کہا ہے کہ امریکا کا کردار نہیں؟عمران خان نے ایسا کچھ نہیں کہا حکومت کو اگر اتنا ہی مسلہ ہے تو سائفر کی تحقیقات کیوں نہیں کروارہی ہے؟ کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے۔
عمران خان نے انٹرویو میں یہ کہاں کہا ہے کہ امریکا کا کردار نہیں؟عمران خان نے ایسا کچھ نہیں کہا حکومت کو اگر اتنا ہی مسلہ ہے تو سائفر کی تحقیقات کیوں نہیں کروارہی ہے؟ کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے۔
جنرل باجوہ وزیراعظم عمران خان کی گفتگو کس ملک کو پہنچانے کیلئے ریکارڈ کر رہے تھے؟
جنرل باجوہ پر آرٹیکل 6 لگ سکتا ہےکہ وہ غیرقانونی طور پر وزیراعظم کی گفتگو ریکارڈ کر کےقومی سلامتی پامال کر رہےتھے
کوئی اور ملک ہوتا تو عدلیہ اس اعتراف پر ازخود نوٹس لے کر کارروائی شروع کر چکی ہوتی