جب میرے گھر ایف آئی اے گھسی تھی تو میں نے اسی دن کہہ دیا تھا کہ یہ حالات اب ہمارے گلگت بلتستان کے اندر لائیں گے۔ پہلا واحد میرا گھر تھا جہاں ایف آئی اے گھسی تھی اور مجھے یقین نہیں آ رہا تھا کہ یہ گلگت میں ہو رہا ہے۔ یہ اتنے نیچ ہو گئے ہیں کہ آج عتیق بھائی کے گھر بھی چلے گئے ہیں۔ ہم تو کوئی سیاستدان بھی نہیں تھے۔ تم اتنے گھٹیا ہو گئے ہو کہ تم ہماری ویلیوز، اقدار اور اخلاقیات ہی ختم کر رہے ہو علاقے سے۔
گلگت بلتستان الیکشن : پی ٹی آئی کا جھنڈا اٹھانے، لگانے کی بنیاد پر خالد خورشید کی والدہ کو نوٹس جاری کر دیا ۔
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
میں گلگت کے عوام کو پیغام دینے آیا ہوں کہ ہم یہ الیکشن اسلئے نہیں لڑ رہے ہیں کہ ہمارے ممبران بلکہ اسلئے لڑ رہے ہیں کہ پاکستان کے ایسٹبلشمنٹ کو پیغام دے کہ عمران خان کو کوئی مائنس نہیں کرسکتا ۔۔۔شاہد خٹک 🚨🚨🚨
سائفر جسے عمران خان نے جلسے میں لہرایا تھا، جس سائفر کو جھوٹا قرار دیا گیا آج وہ سائفر حقیقت ثابت ہو چکا ہے
وہ لوگ جو اس سائفر کے بیرونی سازش کا حصہ بنے ان کو کب سزا دے جائے گی، اقبال آفریدی
ایران جنگ میں گھسنا غلطی تھی ، ان کی لیڈرشپ کو شہید کرنا غلطی تھی ہمیں اس میں نہیں جانا چاہیے تھا غلطیاں ہوتی ہیں۔
ٹرمپ
ایسے ہی موجودہ سارے ریٹائر ہوکرعمران خان کے ساتھ مظالم، حکومت گرانے، 9 مئی پر ایسے ہی بیانات دیں گیں، یہ یاد رکھیں
The privileged are those like @CMShehbaz who's children get speedy justice or child of a judge who drove a car without license, killed 2 women & got home free! @ImaanZHazir & @AdvHadiali have always sought justice for the marginalised, the poor, the victims of injustice. Now they have become victims of injustice too. #FreeImaanAndHadi
The EU has failed to release the Pakistan manipulated stolen election reports. They are ignoring the human rights conditions in Pakistan and Adyala because it favors them.
They can sleep with the devil for their interests.
No democratic values. No human rights values. Shame, shame, shame.
خالد خورشید صاحب کے بارے میں بات کرتے ہوئے ان کی والدہ آبدیدہ ہو گئیں ۔
اللہ کریم ان کو عزتوں سے نوازے۔ خالد بھائی یاد رکھیں، یہ آپ کی ماں نہیں، یہ ہم سب کی ماں ہیں ۔ یہ وقت گزر جائے گا اللہ کا وعدہ ہے کہ حق ہمیشہ غالب آتا ہے۔
نواز شریف صاحب، جن کی گود میں آپ اس وقت بیٹھے ہیں انہی قوتوں نے نکالاتھا،جو لائے ہیں وہی نکالنے والے تھے،جو قوتیں آپ کی پارٹی کو اب دھاندلی سے اقتدارمیں لے آئے، آپ کے بھائی کو فارم 47 کا وزیر اعظم اور بیٹی کو فارم 47 کی وزیراعلٰی پنجاب بنوایا وہی قوتوں نے آپ کو نکالا تھا۔۔۔
اور ہاں جن عوام سے آپ گلہ کررہے ہیں ان میں سے 50 فیصد پاکستانی عوام کو خط غربت سے نیچے دھکیل کر آپ کا بھائی اور بیٹی بطور حکمران بھرپور انتقام لے رہے ہیں۔
سائیفر لیک کے بعد,
پوری دنیا عمران خان کی سچائی پر documentarys بن رہی ہے!!🔥
عمران خان نے اعتماد کا ووٹ بھی لیا تھا, لیکن جرنیل بعد میں امریکہ کے آگے لیٹ گیا!!
آصفہ بھٹو کے نام سے کشمیر پارک بنانے پر کشمیری عوام شدید غصے میں۔۔۔ ہمیں کوئی ایک کام بتا دیں جو آصمہ بھٹو نے پورے پاکستان میں کیا ہو ۔۔۔ ہم خاموش ہو جائیں گے ۔
عمران خان کو عاصم منیر کی جیل میں جھوٹے بیگناہ مقدمات میں قید ہوئے آج 1031 دن اور بشریٰ بی بی کو 765 دن ہو چکے ہیں اور عمران خان پر عاصم منیر ظلم، زیادتی اور جبر مسلسل جاری رکھے ہوئے ہے، عمران خان کو سات ماہ سے قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے ان کی ایک آنکھ کی پچاسی فیصد بینائی ضائع ہو چکی ہے اس کے باوجود انہیں ہسپتال میں ایڈمٹ نہیں کیا جارہا، عمران خان کی فیملی اور پاکستان تحریکِ انصاف کی ڈیمانڈ ہے کہ عمران خان کا شفا انٹرنیشنل ہاسپیٹل میں آنکھ کا علاج کرائے جائے اور پتہ لگائے جائے کہ کس وجہ سے ان کی آنکھ خراب ہوئی ہے، بشریٰ بی بی کی آنکھ کی سرجری بھی رات کے اندھیرے میں کرائی گئی ان کی بھی آنکھ میں مسلسل تکلیف ہے اور انہیں بھی ہاسپیٹل ایڈمٹ نہیں کرنے دیا جارہا، عمران خان کے خلاف کیسز میں ان کی ضمانت کے لیے جو بھی درخواست ہائیکورٹ میں لگائی جاتی ہے چاہے وہ 190 ملین پاؤنڈ کا کیس ہو یا توشہ خانے کا کیس ہو کسی بھی کیس میں ان کی ضمانتی درخواستوں پر فیصلے نہیں ہو رہے، اور جب وکلاء سپریم کورٹ جاتے ہیں کہ ان کی ضمانت کی اپیل سنی جائے تو درخواستوں پر دستخط ہی نہیں کیونکہ اڈیالہ جیل کا سپرنٹینڈنٹ عمران خان کے وکالت ناموں پر دستخط ہی نہیں کرانے دیتا ہے۔
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
جب لوگوں کے ووٹ چوری کریں گے اور لوگ سمجھ جائیں گے کہ ان کے ووٹ کی حیثیت ختم ہو گئی تو ان کا ردعمل کیا ہوگا؟ کبھی لاٹھی سے کبھی گولی سے مارتے ہیں۔ ووٹ چوری پی ٹی آئی کا حق نہیں بلکہ عوام کا حق مارتے ہیں جس کا ووٹ ہے۔ گلگت میں وہی کر رہے ہیں جو 2024 میں کیا۔ یاد رکھیں، ظلم وہ کرتا ہے جو خوفزدہ ہوتا ہے۔ گلگت میں بھی پی ٹی آئی کو کیمپین کرنے نہیں دیا جا رہا۔
علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
#خان_کے_نام_سے_کانپتی_ٹانگیں
#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
ویڈیو ثبوت 🚨
نواز شریف جس سکردو ائیر پورٹ کی بات کر رہا ہے اس کا افتتاحی عمران خان نے کیا تھا۔
اور ساتھ ہی گلگت بلتستان میں اور بھی بہت سے ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کیا
ایک اور منگل، اور ایک بار پھر عزمِ نو کی پکار!
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی، پی ٹی آئی کے ارکانِ پارلیمنٹ، پارٹی عہدیداران، کارکنان اور حامی علیمہ خانم، ان کی بہنیں اور عمران خان کے خاندان کے دیگر ارکان کا ساتھ دیں گے۔
ایک بار پھر یہ سب اڈیالہ جیل پہنچنے کی کوشش کریں گے تاکہ عدالت کی جانب سے منظور شدہ ہفتہ وار خاندانی ملاقاتیں کی جا سکیں، جن سے انہیں گزشتہ کئی ماہ سے مسلسل محروم رکھا جا رہا ہے۔
#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
”گلگت بلتستان میں تحریک انصاف کے نامزد امیدواران کے گھر پولیس چھاپے مار رہی ہے، لیڈران کو انتخابی مہم سے روکا جا رہا ہے اور دوسری جانب ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو کھلی اجازت ہے۔ پیپلزپارٹی اور ن لیگ کی منافقت کا اندازہ لگا لیں کہ وفاق میں اکٹھے مل کر اقتدار کے مزے لوٹ رہے ہیں اور گلگت جا کر ایک دوسرے کے خلاف تقاریر کر رہے ہیں۔ یہ عوام کو بیوقوف سمجھتے ہیں؟ عوام ایک بار پھر انہیں مسترد کریں گے۔“ قاسم خان سوری
@QasimKhanSuri
#گلگت_بلتستان_کپتان_کا