🚨 کیا آپ بھی دن کا زیادہ تر حصہ بیٹھ کر گزارتے ہیں؟ 🖥️🛋️
اگر ہاں، تو ہوشیار ہو جائیں! سائنس کہتی ہے کہ "زیادہ دیر بیٹھنا ایک خاموش قاتل ہے"۔
روزانہ گھنٹوں بیٹھنا آپ کو وقت سے پہلے بوڑھا اور بیمار کر سکتا ہے۔ کمر درد، موٹاپا ، شوگر اور سستی کی اصل وجہ یہی ہے۔
حل کیا ہے؟ ہر 30 منٹ بعد 2 منٹ کے لیے کھڑے ہوں یا چہل قدمی کریں۔یہ معلوماتی ویڈیو آخر تک لازمی دیکھیں اور خود کو فٹ رکھیں!
شیٹیکا یا کمر درد کیلئے یہ ایکسرسائز آسان ہیں ۔ مجھے خود بھی یہی پرابلم ہے ۔ اور اس میں احتیاط ہی سب سے اہم ہوتی ہے ۔ لیکن جو لوگ دفاتر میں بیٹھ کر کام کرتے ہیں ان کیلئے یہ مفید ثابت ہوسکتی ہیں
https://t.co/BUFvEqA4j5
اس کانام اسلامآبادمیمورنڈم آف انڈرسٹینڈنگ ہے اوراس پرامریکہ اورایران کےصدر جبکہ میڈیٹر کےطورپرگواہ کےطورپرپاکستان کےوزیراعظم کے
دستخط ہیںیہی ایک بڑی حقیقت ہےباقی سب اگر مگرچونکہ چنانچہ فضول ہے
#CDFChampionOfPeace#CDFEnsuredPeace#پہلے_خان_پھر_بجٹ