اللہ تعالٰی قران مجید میں کہتا ہے کہ جو شخص کسی ایک بےگناہ شخص کو ناحق قتل کرے تو گویا اس نے تمام انسانوں کو قتل کر دیا۔
اور جو کسی ایک بے گناہ کی جان کو بچائے، تو گویا اس نے تمام انسانوں کو بچا لیا۔
اگر پاکستانی قوم نے بےگناہ عمران خان کو ظالم یزیدی ٹولے کے ہاتھوں قتل ہونے دیا تو قوم مر جائے گی۔ قومیں ایسے ہی مرتی ہیں۔ جب وہ مظلوم کا دفاع نہیں سکتیں۔ جب وہ حق اور سچ کے لئے قربانی نہیں دے سکتیں۔ وہ مر جاتی ہیں۔
اور اگر ہم نے عمران خان کو بچا لیا تو تو اپنی انسانیت کے زندہ ہونے کا ثبوت دیں گے۔
🆘 Khan’s sons, friends and supporters around the world are deeply worried about his health, well-being and the conditions in which he is being held by Asim Munir’s regime in Pakistan.
Concerns are growing over his physical condition, access to proper medical care and his overall safety.
@Kasim_Khan_1999@ImranKhanPTI@Athersmike@georgegalloway@jeremycorbyn@therealkapildev
#عسکری_PTI_خان_کی_دشمن
پروفیسر شفقت چودھری کو ان کے حالیہ ٹویٹس کے بعد رات گھر سے اٹھا کر لے گئے۔
میں نے ٹویٹس پڑھے ہیں۔۔۔ ان میں سلجھے ہوئے مدلل انداز کے ساتھ رجیم کی کارستانیاں ڈسکس کی گئی ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ عمران خان کو کیوں کچھ دیر کے لئے ہسپتال لائے تھے، اس ناٹک کے پردے میں کیا واردات ڈالی گئی ہے۔ اس پر رات کے ایک بجے ایک پرامن شہری اور استاد کے اغواء کا کیا مطلب ہے؟ کیا پاکستان میں قانون کی عملداری بلکل ہی ختم ہوگئی ہے؟
@shafqatmm1
@ShehryarReal ویسے ہمارا پورا موجودہ سیٹ اپ بمشکل ایف اے پاس ہے جسکی کوئی اخلاقی یا سیاسی ٹریننگ بھی نہیں، زیادہ تر کے خاندانی بیک گراؤنڈ فُٹ پاتھئیے ٹائپ کے خوشامدی اور عزت بیچنے والے سپلائیرز ہی ہیں! مثلاً کوئی سینما کے ٹکٹ بلیک میں بیچتا اور کوئی گٹر کے ڈھکن چرا کے لوہا پگھلاتا تھا🤬🖐🏿
@sabine_kayani یہ اوورسیز پاکستانی فنڈیشن کو شرم نہیں آتی ایسا متنازعہ چیئرمین چُنتے ہوئے جو کسی بھی طرح اُنکی نمائندگی کرنے کے قابل نہیں ہے ن لیگی ڈھگّا!