آپ واقعی ان بچوں کے پاپا ہیں۔ کیونکہ اللہ نے آپکو چن لیا ھے۔
اللہ کریم آپ کو سلامت رکھے اور ان یتیم مسکین بچوں پر ہمیشہ آپ کا سایہ سلامت رکھے آمین یا رب العالمین 🤲
فاروق عبداللہ نے پہلگام فالس فلیگ آپریشن سے ایک سال پہلے کہا تھا
اگر راج ناتھ سنگھ پاکستان پر حملے کی بات کریں تو یہ ان کا فیصلہ ہوگا پاکستان نے بھی چوڑیاں نہیں پہن رکھیں
دونوں ممالک کے پاس ایٹمی طاقت موجود ہے،پھر دنیا نے پچھلے سال مئی میں دیکھا بھارت کے حملے کے جواب نے پاکستانی فوج نے ان کے طیاروں ،ایس 400 دفاعی سسٹم کا کیا حشر کیا تھا
اللہ کی لاٹھی دیکھیں اسی پاکستان میں پوری دنیا کے فیصلے ہورہے ہیں اور جو روتے تھے وہ روتے ہی رہ گئے ہیں آج ہمارے گرین پاسپورٹ کی جو عزت ہے اس عزت کو بحال کرانے پر اپنے وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کو سیلوٹ پیش کرتی ہوں۔پاک یوتھ پارلیمنٹ میں پاکستان کی بیٹی کا شاندار خطاب
یہاں کچھ بے غیرتوں کو ہر دفعہ اعتراض ہوتا تھا کہ جنگ کے موقع پر آئی ایس پی آر ملی نغمہ جاری کردیتا ھے اس دفعہ اتنی بڑی جنگ کے موقع پر پاکستان نے نہیں ایرانیوں ، عربیوں ، مصریوں ، ترکش، آزریوں نے پاکستان کی محبت میں گانے جاری کیے اور پاکستان کو جنگ روکنے پر خراج تحسین پیش کیا الحمداللہ