بجلی بلوں میں 1000 روپے میٹر رینٹ اور دیگر ناجائز ٹیکسز عوام پر ظلم کی انتہا ہیں۔ جب عوام کو مکمل بجلی میسر نہیں تو ان سے اضافی چارجز لینا کسی صورت قابل قبول نہیں۔ یہ نظام فوری تبدیل ہونا چاہیے۔
#ناروا_لوڈشیڈنگ_نامنظور
جنگ نے ایک بات بالکل واضح کر دی ہے۔ ہمارے خطے میں امریکی اڈے کسی کو تحفظ فراہم نہیں کرتے بلکہ وہ ایک خطرہ ہیں
امریکا سب کو اسرائیل کے لیے قربان کر دیتا ہے اور وہ اسرائیل کے سوا کسی کی پروا نہیں کرتا۔ جو بھی امریکا کے لباس میں ملبوس ہے، وہ دراصل بالکل ننگا ہے۔ محمد باقر قالیباف، ایرانی سپیکر پارلیمنٹ
وزارة الصحة بغزة:
📌 الاحتلال ارتكب مجزرتين في القطاع راح ضحيتها 55 شهـــيداً و170 مصاباً خلال 24 ساعة
📌 ارتفاع عدد ضحايا العدوان الإسرائيلي إلى 44,930 شهـــيداً و106,624 مصاباً منذ 7 أكـــتوبر 2023
Tens of thousands of Syrians continue to take to the streets of Damascus and other towns and cities across the country to celebrate the fall of Bashar al-Assad.
🔴 Follow our LIVE coverage: https://t.co/3C74Wr4R0j
جماعت اسلامی حکومت الہیہ کے لیے قربانیاں دینے والوں کی وارث ہے.
ذمہ داران جماعت، بندگی رب کے راستے میں جماعت اسلامی کا ماضی، حال اور مستقبل ہیں۔
#مرکزی_تربیت_گاہ
26 ویں آئینی ترمیم میں سود کو تحفظ فراہم کرنے کی کوشش ناقابل قبول ہے۔ پاکستان کے آئین کی آرٹیکل 38F میں دو ٹوک انداز میں درج ہے کہ سود کا خاتمہ "جلد از جلد" کیا جائے گا، وفاقی شرعی عدالت اس کے مطابق فیصلہ دے چکی ہے۔ مگر مجوزہ آئینی ترمیم میں "جس حد تک ممکن العمل" کا لفظ شامل کرکے ریاست کو یہ اختیار دینے کی سازش ہورہی ہے کہ صرف "قابل عمل حد" تک سود ختم کیا جائے گا۔ جماعت اسلامی یہ اقدام کسی صورت قبول نہیں کرے گی، ہر قسم کے سود کوختم ہونا چاہیے۔ حکومت اور اپوزیشن ہوش کے ناخن لیں اور یکم جنوری 2028 کی تاریخ کا دھوکا دے کر آئین میں شامل اسلامی شق پر حملہ نہ کریں