جسٹس منصور علی شاہ نے ہم خیالوں کو تباہ کردیا.
چیف جسٹس کے ایک اسٹے آرڈر کی وجہ سے سپریم کورٹ 4 ماہ سے اسٹے پر چل رہی ہے. ایک شخص اپنی مرضی سے پارلیمنٹ سے بھاگ گیا.
پارلیمنٹ چھوڑ کر عدالت آنے سے بدنیتی ظاہر ہوتی ہے. نیب ترامیم کس قانون کے تحت کالعدم قرار دیں گے؟ ترامیم سے آخر کونسے بنیادی حقوق متاثر ہوگئے؟ پارلیمنٹ کو اپنے طریقے سے کام کرنے دیا جائے. 17 غیرمنتخب ججز کس حیثیت سے عوام کی پارلیمنٹ کے قانون کو روک سکتے ہیں؟
فوج کے قریب سمجھے جانے والے پرویز الہی عمرانی محبت میں فوج کو دھوکہ دے بیٹھے۔ یہ بھی یاد نا رہا کہ مہربانی نا ہوتی وہ کبھی چیف منسٹر نا بنتے۔ عوام جانتی ہیں ضمنی الیکشن کیس نے جیتوائے۔
سلمان رشدی ملعون گستاخ کا وکیل عالمی عدالت میں پاکستان کے خلاف عمران خان کا وکیل یہودی جیفری رابرٹسن ہوگا۔ ریاست مدینہ ،امت مسلمہ، اسلامی ٹچ، امر بالمعروف کی باتیں کرنے والے کا غلیظ چہرہ پوری قوم کے سامنے آ گیا مولانا فضل الرحمن ٹھیک کہتے ہیں کہ یہودی ایجنٹ ہے۔
عمرانداروں کے سردار کی فیملی کے سانحہ نو مئی میں ملوث ہونے کے شواہد مل گئے ہیں، حسن ایوب خان
مریم نواز نے عمرانداروں کی ٹرم "سپریم کورٹ کے ساس گروپ " سے متعلق متعارف کرائی تھی ، باقی آپ سمجھدار ہیں
@HassanAyub82